منی بجٹ کے تباہ کن اثرات آنا شروع ،پیناڈول سمیت کئی د وائوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد( پی این آئی)قومی اسمبلی کی جانب سے منظور شدہ منی بجٹ کے اثرات آنا شروع ہوگئے ،پیناڈول سمیت متعدد دوائوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوگیا،حکومت کی جانب سے منی بجٹ کے بعد دوائوں کی تیاری میں استعمال ہونے والے خام مال پر […]

لندن میں موجود نواز شریف کو بڑا دھچکا لگ گیا، حکومت نے ایک اور بڑا اقدام اٹھا لیا

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کی جعلی جھوٹی بیماری کی رپورٹس پر میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا ہے،انشاللہ اب تفتیش ہو جائےگی کہ نواز […]

شاہزیب قتل کیس کے ملزم شاہ رخ جتوئی کی ہسپتال میں عیاشیاں، کس کو ذمہ دار قرار دے کر فارغ کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) شاہ زیب قتل کیس کے مجرم شاہ رخ جتوئی سمیت با اثر افراد کی جیل کی بجائے نجی ہسپتالوں میں عیاشی کا معاملہ سامنے آنے پر سنٹرل جیل کراچی کے سپرنٹنڈنٹ کو معطل کردیا گیا۔وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے جیل […]

مشکل حالات میں کس نے پاکستان کا ہاتھ تھام لیا، ڈالروں کی بارش کر دی، ملکی خزانہ لبالب بھر گیا

اسلام آباد (پی این آئی) مشکل معاشی حالات اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے ملک کی بھرپور مدد، رواں مالی سال کے 6 ماہ کے دوران ترسیلات زر کا حجم تقریباً 16 ارب ڈالرز کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف […]

ملک میں بارشوں کا سلسلہ کب داخل ہو گا، محکمہ موسمیات نے کن کن شہروں میں برفباری اور بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے بالائی علاقوں میں برفباری اور اسلام آباد لاہور میں بارشوں کی پیشگوئی کردی، بارشوں کا سلسلہ منگل سے جمعرات تک جاری رہےگا، ملک میں بارشوں کا سلسلہ منگل کے روز داخل ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ […]

پاکستان کی معیشت درست جانب گامزن، ورلڈ بینک کے بعد ایک اور عالمی ادارے نے تعریف کر دی

واشنگٹن(پی این آئی)اقوام متحدہ(یو این) نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت نسبتاً بہتری کے راستے پر گامزن ہے۔اقوام متحدہ نے عالمی اقتصادی صورتحال پر جاری اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت نسبتاً بہتری کے راستے پر گامزن رہی، 2021 میں پاکستان […]

پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر سیاستدان پھوٹ پھوٹ کر رو پڑا، ویڈیو وائرل

لکھنو (پی این آئی) پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر سیاستدان پھوٹ پھوٹ کر رو پڑا، ویڈیو وائرل۔۔ بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک سیاسی لیڈر الیکشن کیلئے پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر میڈیا کے سامنے روپڑا۔خبر ایجنسی اے این آئی کے مطابق بہوجن سماج وادی […]

کن کن اضلاع میں بارشوں اور برفباری کا امکان ہے؟ وارننگ جاری کر دی گئی

لاہور(پی این آئی) کن کن اضلاع میں بارشوں اور برفباری کا امکان ہے؟ وارننگ جاری کر دی گئی۔۔ پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے صوبے کے مختلف اضلاع میں بارش اور برف باری کے حوالے سے وارننگ جاری کردی۔مراسلے کے مطابق منگل […]

اسلام آباد سمیت کون کونسے شہر لرز اٹھے؟ زلزلے کے خوفناک جھٹکوں نے لوگوں کی نیند اڑا دی، کلمہ طیبہ کا ورد کر تے گھروں سے باہر نکل آئے

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت سمیت صوبہ خیبرپختونخوا ،آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد، گلگت بلتستان، کوہستان، خیبرپختونخوا کے شہر وں پشاور، صوابی ، باجوڑ،سوات، مالاکنڈ،بونیر،مانسہرہ،بالاکوٹ، تورغر آزاد کشمیر کے […]

بس ن لیگ کا ٹکٹ مل جائے، ہم کچھ بھی کرنے کو تیار ہیں، کتنے پی ٹی آئی اراکین اسمبلی شہباز شریف سے جامِلے؟ حکومتی صفوں میں ہلچل

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی سلیم صافی کا شاہزیب خانزادہ کے پروگرام میں تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے لوگوں نے بلدیاتی انتخابات میں اپنا غصہ دکھایا۔پرویز خٹک جیسے لوگوں کی بہت تذلیل کی گئی اور وہ لوگ جن کی […]

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک دو گرفتار

میرانشاہ(پی این آئی) سیکیورٹی فورسز کے خفیہ آپریشن کے دوران ایک دہشت گردہلاک جبکہ اس کے دوساتھیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی ،اس دوران فائرنگ کے […]

close