خضدار (پی این آئی) مسلسل دوسرے روز ملک کے کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے باعث شہریوں کو خوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ملک کے بڑے حصے میں آنے والے شدید زلزلے […]
اسلام آباد (پی این آئی) راولپنڈی ضلعی انتظامیہ نے سیاحوں کو مری میں داخلے کی مشروط اجازت دے دی، بتایا گیا ہے کہ مری میں روزانہ 8 ہزار گاڑیوں کی اجازت ہوگی، شام 5 سے صبح 5 بجے کے درمیان سیاحوں کا داخلہ نہیں ہوسکے […]
لاہور(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے 18 جنوری سے لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں بارشیں برسنے کی پیشگوئی کردی ہے ۔محکمہ موسمیا ت کے مطابق 2 روزہ سپیل منگل کو پنجاب پہنچے گا ، شمال مغربی ہواؤں اور نمی کے ساتھ آنے والا […]
نئی دہلی(پی این آئی) بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل بپن راوت کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آ گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ موسم میں غیرمتوقع تبدیلی اس حادثے کا سبب بنی۔ رپورٹ میں […]
اسلام آباد(پی این آئی) قومی اسمبلی سے منی بجٹ بالآخر منظور ہو گیا ہے جس میں دیگر کئی اشیاءکے ساتھ ساتھ گاڑیوں پر بھی نئے ٹیکس عائد کیے گئے ہیں۔ ویب سائٹ ’پرو پاکستانی‘ کے مطابق منی بجٹ میں لاگو کیے گئے نئے ٹیکسز کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) نے کورونا کی صورتحال کے پیش نظر صوبائی وزیرصحت اور وزرائے تعلیم کا اجلاس 17 جنوری کو طلب کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ملک میں کرونا کی صورتحال کا جائزہ […]
نئی دہلی (پی این آئی)انڈین کرکٹر وراٹ کوہلی نے انڈیا کی ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے الگ ہونے کا اعلان کیا ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق کوہلی نے ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے سبکدوشی کا اعلان انڈیا کے جنوبی افریقہ کے خلاف […]
ریاض(پی این آئی ) سعودی عرب میں کورونا کے بڑھتے کیسز سے بچاو¿ کے لیے نیا قانون متعارف کرا دیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق غیر ملکی زائرین کو سعودی عرب میں 30 دن رہنے کی اجازت ہو گی اور سعودی عرب میں دوران قیام 3 […]
نوشہرہ (پی این آئی) وزیر دفاع پرویز خٹک کی گاڑی کو موٹروے پر حادثہ پیش آیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصا ف کے سینئر رہنما پرویز خٹک کی گاڑی کا ٹائر موٹروے پر برہان کے قریب بلاسٹ ہو گیا۔ حادثے میں وزیر دفاع […]
کراچی(پی این آئی)سونے کی قیمتوں میں یکدم اتنا اضافہ کہ خریدار پریشان ہو جائیں گے۔۔۔ ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 400 روپے اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 400 روپے اضافےکے بعد ایک لاکھ 25 ہزار […]
کوریا (پی این آئی) گزشتہ سال بلا مقابلہ نائب صدر منتخب ہونے والے جنوبی کوریا میں پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی رکن اور دس کے قریب کتابوں کے مصنف محمد عبدہ نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔خصوصی بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے […]