کورونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال، پرائیویٹ سکولوں کو بھی بند کرنے کا فیصلہ

کراچی (پی این آئی) کراچی میں کورونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر نجی سکول نے پہلی تا پنجم کلاسز بند کر دیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق گلشن اقبال کے بلاک 10 میں نجی سکول کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ چھٹی سے آٹھویں […]

تربیلا ڈیم متاثرین کا 60 سال بعد فیصلہ ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے تربیلا ڈیم متاثرین کا 60 سال بعد فیصلہ کردیا، متاثرین کے کلیمز کے خلاف واپڈا کی اپیل واپس لینے پر خارج کردی۔جسٹس عمرعطا بندیال نے سپریم کورٹ میں تربیلا ڈیم متاثرین کے کیس کی سماعت کی ، عدالت نے […]

واپس آجائیں آپ کی ضرورت ہے ،مریم نواز کا والد کیلئے پیغام

لاہور(پی این آئی)(ن) لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے والد نواز شریف کی یاد سے متعلق تیار کیے گئے ٹرک آرٹ کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے ٹوئٹر پر ایک ٹرک آرٹ کو شیئر کرتے ہوئے سرائیکی گانے […]

ملک میں آٹا چینی گندم، کھاد کے بعد اب ادویات کا ممکنہ بحران پیدا ہونے کا خدشہ

اسلام آباد (پی این آئی)سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی سید نیر حسین بخاری نے کہاہے کہ ملک میں آٹا چینی گندم، کھاد کے بعد اب ادویات کا ممکنہ بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ اپنے بیان میں نیئر حسین بخاری نے کہاکہ ملک میں سنگین […]

وزیراعظم عمران خان کا روسی صدر سے رابطہ اسلامو فوبیا سے متعلق بیان کا خیر مقدم

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے روسی صدر ولادمیر پیوٹن سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے اسلامو فوبیا سے متعلق بیان دینے پر انہیں سراہا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک بیان جاری کیا گیا جس میں […]

آسٹریلین کپتان نے مسلمان کھلاڑی عثمان خواجہ کی خاطر شراب کا جشن رکوا دیا

ہوبارٹ (پی این آئی)پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ ایشز سیریز کی فتح کا جشن منانے والے ساتھی کرکٹرز سے دْور کھڑے ہوگئے جس کی وجہ آسٹریلوی کرکٹرز کا شراب کی بوچھاڑ کرنا تھا۔کپتان پیٹ کمنز نے جب یہ دیکھا کہ عثمان خواجہ جشن منانے […]

سکول جانے والے بچوں کیلئے اہم خبر ،پنجاب حکومت نے بھی بڑا اعلان کردیا

لاہور، اسلام آباد(پی این آئی ) پنجاب حکومت نے طلبہ کی اسکول میں حاضری کے لیے ویکسی نیشن کو لازمی قرار دے دیا۔این سی او سی کے اجلاس کے بعد لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا کہ اسکولوں […]

بارش اور برف باری کا نیا سلسلہ شروع ،متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

کوئٹہ (این این آئی)شمال مغربی بلوچستان میں ایک مرتبہ پھر بارش اور برف باری کا سلسلہ شروع ہو گیا کسی نا خوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق وادی زیارت اور کان مہتر زئی […]

این سی او سی کا اہم ترین اجلاس ختم ،سکولوں کی بندش سے متعلق بڑا فیصلہ سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے 10 فیصد یا اس سے زائد کورونا کیسز والے علاقوں مں نئی ایس او پیز لاگو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیر اور نیشنل کمانڈ ایند آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کی سربراہی میں […]

پاکستان چینی میں خودکفیل ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کی شوگر ملیں اختتام مارچ تک چینی بنائیں گی اس کی وجہ پورے ملک میں گنے کی بمپر فصل ہے۔ روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی شائع خبر کے مطابق اختتام ہفتہ پنجاب کی شوگر ملوں نے 19لاکھ ٹن […]

عمران خان کے وزیر اعظم بننے کے بعدپٹرول کی فی لٹر قیمت میں52.59 روپے کا ریکارڈ اضافہ جانتے ہیں پی پی اورن لیگ دور میں قیمت کیا تھی؟

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کے دور حکومت میں تیل کی قیمتوں میں 55.22 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ روزنامہ جنگ میں صابرشاہ کی خبر کے مطابق 17 اگست 2018 سے یا اس دن سے جب موجودہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے ملک کے […]

close