این سی او سی کے فیصلوں کے تحت ملک کے چار بڑے شہروں میں کورونا پابندیوں کا اطلاق

اسلام آباد(پی این آئی )این سی او سی کے فیصلوں کے تحت ملک کے چار بڑے شہروں میں کورونا پابندیوں کا اطلاق ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق این سی او سی کے مطابق کراچی،لاہور، حیدرآباد اور اسلام آباد میں کورونا کی پابندیوں کا اطلاق ہوگا۔کرونا […]

فائیو جی کے اثرات، 4 ایئر لائنز کا امریکا کیلئے پروازیں منسوخ کرنے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)فائیو جی ٹیکنالوجی کےخطرناک اثرات کے خدشات پر امارات اور جاپان سمیت مختلف فضائی کمپنیوں نے امریکا کے لیے پروازیں منسوخ کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق فائیو جی ٹیکنالوجی کے تباہ کن اثرات کے باعث ایئر انڈیا، اے این اے، جاپان ایئر […]

وزیر خزانہ شوکت ترین کو کورونا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو قرنطینہ کر لیا اور تمام مصروفیات ترک کر دی ہیں۔دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کے صدر […]

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشیں اور برفباری، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

اسلام آباد (پی این آئی )آج بدھ کے روز شمالی/شمال مغربی بلوچستان، خیبرپختونخوا، اسلام آباد، بالائی پنجاب،گلگت بلتستان اورکشمیرمیں بارش /برفباری کا امکان ۔ پنجاب کے میدانی علاقوں اوربالائی سندھ میں شد ید دھند چھائے رہنے کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات […]

بھارت،کالج میں حجاب پہننے والی مسلم طالبات کو کلاس سے نکال دیا گیا

نئی دہلی ( پی این آئی)بھارت میں لڑکیوں کے ایک سرکاری کالج میں 6 مسلم طالبات کو حجاب پہننے کی وجہ سے کلاس سے باہر نکال دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹک کے ایک سرکاری کالج میں طالبات کے ایک گروپ کو ٹیچر […]

پاکستان کے ریڈیو آئیکون یاور مہدی انتقال کرگئے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف براڈ کاسٹر اور ریڈیو آئیکون یاور مہدی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔یاور مہدی کی نماز جنازہ امام بارگاہ کاظمین سادات کالونی شاہ فیصل میں بعد نماز ظہرین ادا کی جائے گی۔خیال رہے کہ یاور مہدی ریڈیو پاکستان کا قیمتی اثاثہ تھے، […]

شہباز شریف کو کورونا ہو گیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی۔انہوں نے […]

پیٹرول کی قیمتیں کب تک مستحکم رہیں گی؟ حکومت نے نیا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے، پیٹرول پر سیلز ٹیکس 2.5 فیصد اور ڈیزل پر 5.44 فیصد ہے، سیلز ٹیکس نوٹیفکیشن کے تحت قیمتیں 31 جنوری تک مستحکم رہیں گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پیٹرولیم […]

آج کن کن علاقوں میں بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی گئی؟ محکمہ موسمیات نے تفصیلی رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)بدھ کے روز شمال مغربی بلوچستان، خیبر پختونخوا ،اسلام آباد،بالائی پنجاب،گلگت بلتستان اورکشمیر میں بارش /برفباری ۔پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں شد ید دھند کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد جبکہ پہاڑی […]

متحدہ عرب امارات جانے اور آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) قومی ایئرلائن پی آئی اے نے متحدہ عرب امارات کیلئے ہفتہ وار63 پروازیں آپریٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، پروازیں کراچی، اسلام آباد، لاہور اور دیگر شہروں کیلئے یواے ای سے آنے جانے کیلئے چلائی جائیں گی۔ اے آروائی کے مطابق […]

استقبال کی تیاریاں شروع، سابق وزیراعظم نواز شریف نے خود وطن واپسی کا اعلان کر دیا، ن لیگی کارکنان میں خوشی کی لہر

اسلام آباد (پی این آئی)میں بس واپس آنےوالا ہوں آپ مجھے زیادہ دیر روک نہیں سکتے‘، مریم نواز نے ایک بار پھر اپنے والد نوازشریف کے لندن سے جلد وطن واپسی کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے […]

close