نوعمر پائلٹ زاراتنہا دنیا کا چکر لگانے والی کم عمرترین خاتون بن گئیں

لندن(این این آئی)بیلجئین نژاد برطانوی نوعمر پائلٹ زاراتنہا دنیا کا چکر لگانے والی کم عمرترین خاتون بن گئیں،برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق 19 سالہ زارا رتھر فورڈ کا سفر 18 اگست 2021 کو بیلجیئم کے شہر کورٹریج سے شروع ہواجو 20 جنوری 2022 کو ختم […]

کورونا کیسز میں اضافہ، عمرہ ادائیگی جاری رکھنے کا فیصلہ

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب نے کورونا کی نئی لہر میں عمرہ سیزن پر پابندی کے حوالے سے چلنے والی افواہوں کی سختی سے تردید کردی۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے وزارتِ حج و عمرہ نے عمرہ ادائیگی پر پابندی کے حوالے سے […]

عوام کیلئے خوشخبری ، بجلی سستی کرنے کی درخواست کردی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)کے الیکٹرک نے بجلی سستی کرنے کی درخواست کردی،سماعت دو فروری کو ہوگی ۔کے الیکٹرک کی جانب سے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں دسمبر کی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی فی یونٹ ایک روپے 79پیسے […]

وفاقی وزیر نےعہدے سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر برائے نجکاری محمد میاں سومرو نے بطور چیئرمین نجکاری کمیشن کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے وفاقی وزیر محمد میاں محمد سومرو کا استعفیٰ منظور کرتے ہوئے سلیم احمد کو چیئرمین نجکاری کمیشن […]

لاہور اومی کرون کا گڑھ بن گیا، دھڑا دھڑ کیسز سامنے آنے لگے

اسلام آباد (پی این آئی)صوبائی دارلحکومت لاہور اومی کرون کا گڑھ بن گیا ، دھڑا دھڑ مریض سامنے آنے لگے ۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 100 افراد میں اومی کرون ویرینٹ کی تصدیق ہوئی ہے۔محکمہ صحت […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے شیڈول کا اعلان،پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹاکرا کب ہو گا ؟

اسلام آباد (پی این آئی )آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ آسٹریلیا میں 16 اکتوبر سے 13 نومبر تک کھیلا جائے گا، پاکستان براہ راست سپر 12 راؤنڈ […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے روز خیبرپختونخوا، پنجاب، شمالی بلوچستان، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں تیزہواؤں کے ساتھ بارش/برفباری جبکہ بعض مقامات پرموسلادھاربارش کا امکان۔ پنجاب کے میدانی علاقوں اوربالائی سندھ میں دھند کی توقع ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم خیبرپختونخوا، بالائی و […]

سونے پر17 فیصد ٹیکس عائد، ایک ہی دن میں صارفین کیلئے قیمت 11ہزار روپے بڑھ گئی

پشاور (پی این آئی) سونے پر 17فیصد ٹیکس عائد کر دیا گیا ہے جبکہ ایف بی آر نے پوائنٹ آف سیل سسٹم سے منسلک نہ ہونے والے پشاور کینٹ ، سٹی کے جیولرز کی تفصیلات اکھٹی کر لی ہے جبکہ ایف بی آر کے خوف […]

بل گیٹس کا وزیراعظم عمران خان سے ٹیلی فونک رابطہ، کس چیز کی تعریف کر دی؟ بڑی خبر

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان اورمائیکروسافٹ کےبانی بل گیٹس کاٹیلی فونک رابطہ، بل گیٹس کی پولیو کے خاتمے کیلئے پاکستان کی حالیہ کوششوں کی تعریف، وزیراعظم اوربل گیٹس کا مشترکہ مقاصد پرمل کر کام جاری رکھنے پر اتفاق\۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان […]

چار ن لیگی رہنمائوں کی اسٹیبلشمنٹ کیساتھ ملاقات، شاہد خاقان عباسی نے وزرا کو بڑا چیلنج دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کےسینئرنائب صدرشاہد خاقان عباسی نےکہاہےکہ جو وزراء ن لیگ کے چار رہنماوں کی کسی اہم شخصیت سے ملاقات کی باتیں کر رہے ہیں وہ اس شخصیت کا نام بھی قوم کو بتائیں،اگر وزراءیہ کہہ رہے ہیں کہ آرمی چیف […]

سانحہ سیالکوٹ، پرینتھا کمارا کے قاتلوں نے اعترافِ جرم کر لیا، قتل کس طرح کیا؟ تمام تفصیلات بھی بتا دیں

سیالکوٹ(پی این آئی)پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کے مقدمے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ درجنوں گرفتار ملزمان میں سے چھ ملزمان حمیر وارث، علی اصغر، عمران ریاض، عبدالصبور، شہریار اور بلال نے مجسٹریٹ […]

close