عمران خان صاحب، اب رونے دھونے کا کوئی فائدہ نہیں، سامان اٹھائیں اور چلتے بنیں، مریم نواز کا ردِعمل

اسلام آباد (پی این آئی)عمران خان صاحب، اب رونے دھونے کا کوئی فائدہ نہیں، سامان اٹھائیں اور چلتے بنیں، جتنی دیر آپ اقتدار سے چپکے رہیں گے اپنی اور عوام کی مشکلات میں مزید اضافے کا باعث بنیں گے، نائب صدر ن لیگ مریم نواز […]

مہنگائی بہت ہوگئی ہے، اب ہمیں بتادیں کہ کیا ہم تھوڑا سا گھبرالیں؟ وزیراعظم عمران خان نے لائیو فون کال پر خاتون کے سوال پر کیا کہا؟

اسلام آباد (پی این آئی)مہنگائی بہت ہوگئی ہے، اب ہمیں بتادیں کہ کیا ہم تھوڑا سا گھبرالیں؟وزیراعظم سے براہ راست ٹیلی فون کال پر خاتون کا سوال، وزیراعظم عمران خان کا خاتون کو مایوس نہ ہونے کا مشورہ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے […]

ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے سے متعلق وزیراعظم عمران خان کا اہم فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)ملک کے کارپوریٹ سیکٹر کو980ارب کا منافع ہوا، لیکن انہوں نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہیں کیا، سارا وقت آپ سب کو پاگل نہیں بناسکتے، وزیراعظم کا ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کیلئے ملک کے بڑے تاجروں سے میٹنگ کرنے کافیصلہ […]

تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز سامنے آنے کا سلسلہ جاری، مزید کتنے ادارے بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی دارالحکومت کے تعلیمی اداروں میں کرونا کیسز سامنے آنے کا سلسلہ جاری، حکومت نے اسلام آباد کے مزید تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے تعلیمی اداروں میں کرونا کیسز سامنے آنے […]

مہنگائی بہت ہوگئی کیا ہم تھوڑا سا گھبرا لیں؟ خاتون کا وزیراعظم سے سوال

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان سے ٹیلیفونک گفتگو میں خاتون نے سوال کیاکہ مہنگائی بہت ہوگئی کیا ہم تھوڑا سا گھبرالیں؟ جس پر وزیر اعظم نے جواب دیا ہے کہ ایک گھنٹے میں اپنے موبائل پر ساری معلومات مل جاتی ہے کہ کہاں […]

عمران خان کی گرفتاری سے بچنے کی کوششیں

پاکستان میں روزگار کے مواقعوں اور فی کس آمدنی میں اضافہ ہوا ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں روزگار کے مواقعوں اور فی کس آمدنی میں اضافہ ہواہے، وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی وجہ سے راتوں کو نیند نہیں آتی۔اتوار کو وزیراعظم عمران خان نے […]

میرے بھائی کو سانحہ مری پر بولنے پر دھمکیاں دی جارہی تھیں، اب اس پر جھوٹا پرچہ کرکے گھر سے اٹھا لیا گیا ہے، طیب گوندل کی بہن کا ویڈیو بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد(پی این آئی) میرے بھائی کو سانحہ مری پر بولنے پر دھمکیاں دی جارہی تھیں، اب اس پر جھوٹا پرچہ کرکے گھر سے اٹھا لیا گیا ہے، طیب گوندل کی بہن کا کہنا تھا کہ میں صحافی طیب گوندل اور سانحہ مری میں انتقال […]

ہم بچوں کو مال کی جگہ مسجد لے کر جاتے ہیں، یہ ترک خاندان چھٹی کا دن شاپنگ مال کی بجائے مسجد میں کیوں گزارتا ہے؟

استنبول (پی این آئی) ہم بچوں کو مال کی جگہ مسجد لے کر جاتے ہیں، یہ کہنا ہے کہ ترکی سے تعلق رکھنے والے احمد خان کا، ان کا کہنا ہے کہ جب ہم چھوٹے تھے تو ہم نماز کے لئے مسجد جاتے تھے رمضان […]

بہن بھائی کو محافظ بنا کر بینک سے پیسے نکلوانے گئی، بھائی نے ڈاکوؤں کے ساتھ مل کر بہن کو لوٹ لیا

لاہور (پی این آئی) بہن اپنے بھائی کو اپنے ساتھ بطور محافظ لے کر بینک سے پیسے نکلوانے گئی لیکن بھائی ڈاکوؤں سے مل گیا اور اس نے ماں اور بہن کو ہی لوٹ لیا۔ اس بھائی کا کہنا تھا کہ ہمارا مشورہ تھا کہ […]

گیس بحران کے بعد کھانے کی اشیاء کا بھی بحران آنیوالا ہے، وزیر اعظم نے عندیہ دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی)و زیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گیس بحران کے بعد کھانے کی اشیاء کا بھی بحران آنیوالا ہے۔اتوار کو وزیراعظم عمران خان نے ”آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ“ پروگرام میں براہ راست عوام کے سوالوں کے جواب […]

چودھری پرویز الٰہی نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرا دی، اہم رہنما ق لیگ میں شامل

لاہور(پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنما مہر محمد نواز خان بھروانہ اور مہر علی نواز بھروانہ نے سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی سے ملاقات میں تحریک انصاف چھوڑ کر ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کر لی۔سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے […]

close