اپوزیشن کو تاحیات نا اہلی کا قانون ہمیشہ کیلئے ختم کرنے کی پیشکش کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید نے اپوزیشن کو تاحیات نااہلی کا قانون ختم کرنے کیلئے قانون سازی کی پیشکش کردی۔ انہوں نے کہا کہ تاحیات نااہلی کا معاملہ پارلیمان میں لائیں، حکومت غور کرنے کیلئے تیارہے، سپریم کورٹ کو سیاسی […]

پی ایس ایل 7:ملتان سلطان بمقابلہ کراچی کنگز پہلے میچ کا نتیجہ آگیا، کونسی ٹیم جیت گئی؟

کراچی (پی این آئی ) پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے 7ویں ایڈیشن کے پہلے میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔ کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ایونٹ کے افتتاحی میچ میں محمد رضوان نے ٹاس […]

رات گئے سیکیورٹی فورسز پر بڑا حملہ، دس جوان شہید، افسوسناک خبر آگئی

کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان کے علاقے کیچ میں دہشتگردوں نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے جس میں پاک فوج کے 10 جوان شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں […]

شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری کی تحریک انصاف سے علیحدگی کی پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی(پی این آئی) وزیراعلی سندھ کے مشیر زراعت منظور وسان نے عمران خان،شاہ محمودقریشی اور فواد چودھری کے متعلق نئی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران کے جانے کے بعد محمود قریشی اور فواد چودھری پارٹی سے الگ ہوجائیں گے،ہوسکتا ہے کہ پی […]

آئندہ دو ماہ میں کہاں کہاں حملوں کا خطرہ ہے؟ وفاقی وزیر داخلہ نے الرٹ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آئندہ دو ماہ میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافے کا خدشہ ہے، بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں دہشت گرد دوبارہ سرگرم ہوئے ہیں، سیز فائر کی خلاف ورزی کے بعد ٹی ٹی پی […]

مسلم لیگ (ن)کے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کیساتھ گہرے تعلقات ہیں، اپوزیشن رہنما نے ہی ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کا بھانڈا پھوڑ دیا

اسلام آبا د(پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی اور سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کو مشکوک ادارہ قرار دے دیا۔انہوں نے بول نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کے ساتھ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے سربراہ کے ساتھ […]

چھوٹی عمر میں شادی کے کیا فوائد ہیں؟ 17سال کی عمر میں دلہن بننے والی اداکارہ زرنش خان نے کم عمری کی شادی کی حمایت کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)معروف اداکارہ زرنش خان کا کہنا ہے کہ میں چھوٹی عمر کی شادیوں کی حمایت کرتی ہوں۔کچھ روز قبل دی کرنٹ کو دیے گئے انٹرویو کے دوران زرنش خان سے سوال کیا گیا کہ آپ کی شادی اس وقت ہوئی تھی جب […]

کورونا کیسز میں اضافہ، والدین نے تعلیمی ادارے میں ایک ہفتے کی چھٹیوں کا مطالبہ کر دیا

ڈھولنوال(پی این آئی) گورنمنٹ بوائز ایلمنٹری سکول ڈھولنوال کے تین اساتذہ کرونا کا شکار,والدین نے سکول میں 7 روز چھٹیوں کا مطالبہ کردیا.گورنمنٹ بوائز ایلمنٹری سکول ڈھولنوال کے تین اساتذہ کرونا کا شکار ہوگئے کورونا کیسز کے باوجود سکول میں تعلیمی سرگرمیاں تسلسل سے جاری […]

جج کا دورانِ سماعت عدالت میں ہی انتقال ہو گیا

خیرپور (پی این آئی) جج کا دورانِ سماعت عدالت میں ہی انتقال ہو گیا۔۔ رانی پور کی عدالت میں سماعت کے دوران ہی سول جج شفقت سولنگی انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق شفقت سولنگی کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی ، انہیں […]

جہانگیر ترین اب بھی پی ٹی آئی کا حصہ ہیں یا نہیں؟ جہانگیر ترین گروپ کے اہم رہنما کا دبنگ اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سعید اکبر کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین نے کبھی نہیں کہا وہ پی ٹی آئی سے باہر ہیں۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں مزید کہا کہ کوئی اِن ہاؤس تبدیلی نہیں آ سکتی۔مجھے نہیں […]

وزیرداخلہ شیخ رشید نے عمران خان حکومت کی سب سے بڑی غلطی کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ حکومت نے ہی نوازشریف کو جانے کی اجازت دی جو بڑی غلطی تھی، عمران خان اور شہزاد اکبر میں ناراضی کی وجہ بھی تھی کہ ہم شہبازشریف اور نوازشریف کے پیسے بھی نہیں […]

close