یکم فروری سے ہائی اسپیڈ ڈیزل 10.72روپے اور پٹرول کی قیمت میں5.85 روپے اضافے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)یکم فروری سے ہائی اسپیڈ ڈیزل 10.72روپے اور پٹرول کی قیمت میں5.85 روپے اضافے کا امکان ہے۔یکم فروری سے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 10.72روپے اور پٹرول کی قیمت میں5.85 روپے فی لیٹر اضافہ ، مٹی کے تیل کی […]

چین کے بڑے خلائی پروگرام کا آغاز، پاکستان بھی پروگرام کا حصہ

اسلام آباد (پی این آئی) چین نے ایک بہت بڑا خلائی پروگرام شروع کیا ہے جو اسے پانچ سالوں میں خلائی طاقت بنا دے گا۔ پاکستان کو میدان میں اپنی مستقبل کی کوششوں کا حصہ بنایا گیا ہے۔ روزنامہ جنگ میں صالح ظافر کی خبر […]

حکومت نے آئی ایم ایف کی تمام پیشگی شرائط پوری کردیں

اسلام آباد(پی این آئی )حکومت نے سٹیٹ بنک ترمیمی بل کی سینٹ سے منظوری کے بعد آئی ایم ایف کی آئندہ قسط کیلئے تمام پیشگی شرائط پوری کردی ہیں اور اب قوی ا مکان ہےکہ 2فروری کو آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ چھٹے جائزہ […]

ہنڈائی کمپنی کی گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا

لاہور( پی این آئی)ہنڈائی نشاط موٹر (پرائیویٹ)لمیٹڈ نے سوناٹا، ایلانٹرا اور ٹکسن ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ۔کمپنی کی جانب سے گاڑیوں کی قیمتوں میں کم از کم 3 لاکھ 30 ہزار روپے اور زیادہ سے زیادہ 4 لاکھ 50 ہزار روپے کا […]

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 7 سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں

اسلام آباد (پی این آئی)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔عالمی منڈی میں خام تیل او رگیس کی قیمتوں میں اضافے کا رحجان جاری جاری ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دوران ٹریڈنگ برینٹ خام تیل […]

بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے موسم کے حوالے سے بڑی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اورخشک رہے گا۔ خیبرپختونخوا، پنجاب کے میدانی علاقوں اوربالائی سندھ میں صبح اور رات کے اوقات میں دھند چھائی رہے گی۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں […]

ن لیگ میں شریف برادران کے علاوہ کون کون وزارتِ عظمیٰ کا امیدوار ہے؟ رانا ثنا اللہ نے اعتراف کر لیا

لاہور(پی این آئی) صدر ن لیگ پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پارٹی میں شریف برادران کے علاوہ بھی وزارت عظمیٰ کے امیدوار موجود ہیں، باقی سینئر لیڈرز کو ڈاکٹرز نے پرہیز نہیں لکھ کردیا کہ آپ وزیراعظم نہیں بن سکتے ،وزارت عظمیٰ […]

نوجوت سنگھ سدھو نے پیسوں کی خاطر ماں کو چھوڑ دیا، بہن کے سنگین الزامات

چندی گڑھ(پی این آئی) بھارت کے اپوزیشن رہنما اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کی بہن سمن نے انکشاف کیا ہے کہ سدھو ایک ظالم شخص ہیں جنہوں نے پیسوں کے لیے ماں کو چھوڑ دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سمن تور کے 58 سالہ نوجوت سدھو […]

وفاقی کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ کی خبروں پر وزیراعظم ہائوس کا ردِ عمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ میں وزراء کے قلمدان تبدیل کیے جانے کی خبروں پر وزیراعظم ہاؤس نے تردید کردی ہے، میڈیا پر زیرگردش خبروں میں بتایا گیا تھا کہ پرویزخٹک کو داخلہ، فواد چودھری کو دفاع اور شیخ رشید کو وزارت اطلاعات […]

ہفتے میں تین دن کلاسز کی پابندی، تعلیمی اداروں کے حوالے سے اہم فیصلہ آگیا

لاہور(پی این آئی) محکمہ تعلیم پنجاب نے لاہور اور راولپنڈی کے نجی و سرکاری تعلیمی اداروں کے لیے بڑا اعلان کردیا، چھٹی جماعت تک سکولوں میں طلباء کی 50 فیصد حاضری کی پابندی عائد کردی، 15 فروری تک کلاسز متبادل تین تین دن نصف حاضری […]

close