ن لیگ کو بڑا دھچکا ،سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختونخواہ میں متحرک ،ڈیرہ اسماعیل خان کی قد آور سیاسی شخصیات پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئیں ،پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری کے کامیاب دورہ ڈیرہ اسماعیل خان کا نتیجہ ہے کہ دو […]

104 ممالک کا دورہ کرکے پاکستان پہنچا جاپانی باشندہ کراچی میں راستہ بھٹک گیا

کراچی (پی این آئی)104 ممالک کی سیر کرکے کراچی پہنچنے والا جاپانی پاشندہ راستہ بھٹک کر اورنگی ٹاؤن پہنچ گیا۔پولیس نے حفاظتی تحویل میں لے کر فارنرز سکیورٹی سیل کے حوالے کردیا ہے۔سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ویسٹ سہائی عزیز نے بتایا کہ تاماذاکی […]

محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں مزید بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اورخشک رہے گا تاہم بالائی خیبر پختونخواہ ، گلگت بلتستان، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان۔ […]

پی ٹی آئی رہنما و رکن ِ اسمبلی کی گرفتاری کا حکم جاری کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سانگھڑ کی مقامی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن سندھ اسمبلی دیوان سچانند کے وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔رکن اسمبلی سچانند کے وارنٹ گرفتاری جعلی چیک دینے کے مقدمے میں جاری ہوئے۔ عدالت نے ایس ایس پی سانگھڑ […]

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں تجاوز کر گئیں، حالات مزید سنگین ہونے کا خدشہ

نیویارک (پی این آئی) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں سات سال کی بلند ترین سطح کو پہنچ گئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ روزعالمی منڈی میں تیل کی قیمت 91 ڈالر فی بیرل کی سطح سے تجاوز کر گئی، جو سات سالوں میں سب سے زیادہ […]

شکریہ وزیراعظم عمران خان، ملازمین کی تنخواہوں میں پچاس فیصد اضافے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) شکریہ وزیراعظم عمران خان ، ملازمین کی تنخواہوں میں پچاس فیصد اضافے کا اعلان کر دیا گیا۔۔ وزیر اعظم عمران خان نے گو پٹرولیم کمپنی کی جانب سے اپنے ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے پر رضامندی ظاہر کرنے پر […]

ذوالفقار علی بھٹو کی کتاب “میرا لہو” سے آٹھویں قسط، فرخ سہیل گوئندی کے قلم سے

پاکستان پیپلزپارٹی کا قیام یہ امر واضح ہے کہ جنگیں انقلابات کو بھی جنم دیتی ہیں۔ جیسے جنگِ عظیم اول اور جنگِ عظیم دوم نے جس طرح عالمی سیاست کو یکسر بدل کر رکھ دیا اسی طرح علاقائی جنگیں بھی خِطّوں کے سیاسی نظاموں کو […]

ن لیگ کو بڑا دھچکا لگ گیا، آصف علی زرداری نے سینئر لیگی رہنمائوں کی وکٹیں اڑا لیں

پشاور(پی این آئی)پیپلزپارٹی نے ن لیگ کی ایک ساتھ متعدد بڑی وکٹیں گرا دیں، ن لیگ کے سینئر رہنماؤں کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ ن کی بڑی وکٹ گرا دی، سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی […]

یکے بعد دیگرے دو دھماکے، بڑاجانی نقصان، کتنے افراد زخمی ہوئے؟ افسوسناک خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دستی بم اور بارودی سرنگ کے دھماکوں میں ایک قبائلی رہنما ہلاک جبکہ دو پولیس اہلکاروں سمیت 17 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ مقامی لیویز فورس کے مطابق ’اتوار کو ضلع دکی کے علاقے تکڑی میں کچے راستے […]

کراچی میں آسمان سے ٹوٹا ہوا تارا گرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی، ماہرین نے کیا کہا؟

کراچی(پی این آئی)کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں شہاب ثاقب گرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔گزشتہ شام 7 بجکر 15 منٹ پرشہاب ثاقب گرتے ہوئے نظر آیا اور کراچی کے علاقے ملیر میں واقع گھر کے باہر لگے سی سی ٹی وی کیمرے نے شہاب […]

close