علی امین گنڈا پور کے بھائی نااہل قرار، وفاقی وزیر پر بھی پابندی عائد

اسلام آباد (پی این آئی)الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کے بھائی اور بلدیاتی امیدوار عمر امین گنڈا پور کو نااہل قرار دے دیا۔الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے ضابطہ اخلاق کی خلاف وزری سے متعلق علی امین گنڈا پور کیس کا فیصلہ […]

لتا منگیشکر کی آخری رسومات کے دوران شاہ رخ خان کی ایسی تصویر سامنے آگئی کہ نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا

ممبئی(پی این آئی)انڈیا کی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر کی آخری رسومات میں وزیراعظم نریندر مودی سمیت ملک کی بڑی شخصیات نے شرکت کی۔اتوار کو ہونے والی آخری رسومات میں بالی وڈ کی دیگر بڑی شخصیات کے ساتھ ساتھ شاہ رخ خان نے بھی شرکت کی۔ […]

سردی تو ابھی شروع ہو ئی ہے، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)سردی تو ابھی شروع ہو ئی ہے، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی۔۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخو ا […]

مجھے تاحیات نا اہل کیوں کیا گیا، میرا قصورکیا تھا؟ جہانگیر ترین پہلی بار کھل کر بول پڑے

اسلام آباد(پی این آئی)رہنما تحریک انصاف جہانگیر ترین کا کہنا ہےکہ تاحیات نااہلی کےخلاف درخواست سےمیراکوئی تعلق نہیں ہے۔لودھراں میں گفتگو میں جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ پوری منی ٹریل موجود تھی،لیکن تا حیات نااہل کردیا گیا، تاحیات نااہلی کےخلاف درخواست سے میرا کوئی […]

انتہائی کم قیمت میں بہترین فائیو جی ٹیکنالوجی والا موبائل فون متعارف کروانے کی خوشخبری سنا دی گئی

نیویارک(پی این آئی)امریکا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل اپنے صارفین کیلئے کم قیمت والا 5جی موبائل فون متعارف کروانے کا سوچ رہی ہے۔عالمی جریدے بلوم برگ کی ایک رپورٹ کے مطابق ایپل رواں سال مارچ میں اپنےکم قیمت والے 5 جی موبائل فون اور آئی […]

روسی فوجیں یوکرین پر حملہ کرنے کو تیار۔۔امریکا سمیت یورپ بھر میں ہلچل مچ گئی

واشنگٹن(پی این آئی)امریکی حکام نے خبردار کیا ہےکہ روس یوکرین پر حملے کے لیے 70 فیصد فوجی تیاری مکمل کرچکا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہےکہ روس يوکرین پر بڑے حملےکی منصوبہ بندی کر رہا ہے اور اس کے […]

امتحانات ملتوی، یونیورسٹی دس روز کیلئے بند کرنے کا فیصلہ، طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی

مانسہرہ (پی این آئی) صوبہ خیبر پختونخواہ کے شہر مانسہرہ کی ہزارہ یونیورسٹی 10 روز کے لیے بند کردی گئی ہے، یونیورسٹی میں 7 فروری کو ہونے والے امتحانات 15 فروری کو ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق مانسہرہ کی ہزارہ یونیورسٹی کرونا کیسز رپورٹ ہونے […]

پی ٹی آئی کے 22اراکین اسمبلی جو حکومت کیساتھ نہیں چلنا چاہتے، تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے دعویٰ کیا ہےکہ وہ پی ٹی آئی کے 22 ارکان قومی اسمبلی کو جانتے ہیں جو حکومت کے ساتھ نہیں چلنا چاہتے۔حیدر آباد میں میڈيا سے گفتگو میں شاہد خاقان […]

ن لیگ کیلئے بڑا دھچکا، نواز شریف کا انتہائی قریبی ساتھی ق لیگ میں شامل ہو گیا

گجرات(پی این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف کے قریبی ساتھی الحاج امجد فاروق نے مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان کردیا۔الحاج امجد فاروق نے ق لیگ میں شمولیت کا اعلان قائم مقام گورنرپنجاب چوہدری پرویز الٰہی، وفاقی وزیر چوہدری مونس الٰہی چوہدری اور وجاہت حسین […]

انتخابی مہم چلانی مہنگی پڑگئی، مولانا فضل الرحمٰن کے بھائی کیخلاف محکمانہ کارروائی۔۔۔بڑا جھٹکا لگ گیا

پشاور(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے مولانا فضل الرحمان کے بھائی، سرکاری افسر ضیاءالرحمان کے خلاف کارروائی کے لیے خیبر پختونخوا (کے پی) حکومت کو مراسلہ بھیج دیا۔ مراسلے میں ڈیرہ اسماعیل خان میں انتخابی مہم میں شرکت پر ضیاءالرحمان کے خلاف محکمانہ کارروائی کا مطالبہ […]

close