تیسری اہلیہ سیدہ دانیہ شاہ نے عامر لیاقت کو چوتھی شادی کی بھی اجازت دے دی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)چند روز قبل تیسری مرتبہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ سیدہ دانیہ شاہ نے انہیں چوتھی شادی کی بھی اجازت دے دی۔تفصیلات کے مطابق نوبیاہتا جوڑے نے نجی ٹی وی […]

پشاور میں گاڑی سے ملنے والی سوختہ لاش کی شناخت، وکیل کو بھائی بہنوں نے جائیداد کیلئے قتل کیا

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور پولیس نے گاڑی سے ملنے والی جلی ہوئی لاش کی شناخت کر لی۔پشاور پولیس کے مطابق 5 فروری کو تھانہ انقلاب کی حدود میں اسکیم چوک کے قریب ایک گاڑی سے جلی ہوئی لاشبرآمد ہوئی تھی۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ تفتیش […]

ٹوئٹرصارفین پریشان، دنیا بھر میں ٹویٹر تک رسائی کیوں رُک گئی؟

لاہور (پی این آئی)ٹوئٹرصارفین پریشان، دنیا بھر میں ٹویٹر تک رسائی کیوں رُک گئی؟۔۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ٹوئٹر کی سروسز ڈاؤن ہوگئیں۔ دنیا بھر کے صارفین کو کمپیوٹر اور موبائل فون پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر تک رسائی میں مشکلات کا […]

اپوزیشن کی حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد، اپوزیشن کو کتنے ووٹ کم ملیں گے؟ شیخ رشید نے پہلے ہی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد میں 12سے13 لوگ کم نکلیں گے، اپوزیشن کو لانگ مارچ اور عدم اعتماد کیلئے لوگ نہیں ملیں گے،عمران خان50 دنوں بعد مزید مضبوط ہوکرنکلیں گے۔ انہوں نے آج […]

میری وزارت کو گیارہواں نمبر کیوں دیا گیا؟ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پھٹ پڑے

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزارتوں کی کارکردگی جانچنے کے طریقہ کارپر سوالات اٹھا دیے۔ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اسٹیبلشمنٹ شہزاد ارباب کو خط لکھ کر وزارت خارجہ کو 11 واں نمبر دینے پر […]

لاہور قلندرز کے مداحوں کیلئے بُری خبر، اہم ترین کھلاڑی نے ٹیم کو خیربار کہنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور (پی این آئی) راشد خان ایک مرتبہ پھر لاہور قلندرز کو چھوڑ کر جانے کیلئے تیار، پی ایس ایل کے آخری میچز میں افغان آل راونڈر کی عدم دستیابی کے باعث لاہور کی ٹیم نے متبادل کھلاڑی کا انتظام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق […]

پی ڈی ایم کا اہم اجلاس، حکومت کیخلاف بڑا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے سربراہی اجلاس کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان کردیا۔سربراہی اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے پی ڈی ایم سربراہ […]

عامر لیاقت کی تیسری شادی کے بعد طوبیٰ انور کا پہلا ٹویٹ سامنے آگیا، کونسی آیت شئیر کر دی

کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی تیسری شادی کے بعد ان کی دوسری بیوی سیدہ طوبیٰ انور کا پہلا ٹویٹ آگیا۔طوبیٰ انور نے قرآن پاک کی سورۃ نور کی 23 ویں آیت ٹویٹ […]

مسجد میں بم دھماکہ، کتنا جانی نقصان ہوا؟ ابتدائی تفصیلات آگئیں

کابل (پی این آئی)مسجد میں بم دھماکہ، کتنا جانی نقصان ہوا؟ ابتدائی تفصیلات آگئیں۔۔ افغانستان کے صوبے بادغیس کے صدر مقام قلعہ نو کی مسجد میں نمازِ جمعہ کے دوران دھماکہ ہوا ہے۔افغان ٹی وی چینل کے مطابق دھماکہ قلعہ نو میں نماز جمعہ کے […]

23مارچ کی پریڈ میں عمران خان کی بجائے کوئی نیا وزیراعظم ہو گا، بڑی شخصیت نے پیشنگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی) سیاسی پیشن گوئیوں کے حوالے سے مشہور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئیر رہنما منظور وسان نے ایک مرتبہ پھر سے پیشن گوئیاں کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہا کہ ممکن ہے عمران خان کی […]

بھارتی شائقین کرکٹ کو دھچکا لگ گیا، 13بھارتی کھلاڑیوں پر پابندی عائد ہو گئی

نئی دہلی (پی این آئی) بھارت کے کرکٹ کنٹرول بورڈ نے ان 13 کھلاڑیوں کی فہرست جاری کی ہے جن کے باؤلنگ ایکشن یا تو جانچ کے دائرے میں ہیں یا جن پرآئی پی ایل کے 2022ء کے سیزن میں گیندبازی پر پابندی عائد کر […]

close