عمران خان کے گرد گھیرا تنگ ہونیوالا ہے، پی ٹی آئی اراکین استعفے دینے کو بھی تیار۔۔احسن اقبال نے بڑا دعویٰ کردیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کے گرد جلد گھیرا تنگ ہونے والا ہے، پی ٹی آئی کے ارکان نے آفر کی وہ استعفا دینے کو بھی تیار ہیں،حتمی مرحلے پر پہنچ کر […]

کم از کم اجرت میں 8ہزار روپے کا اضافہ، وفاقی حکومت نے مہنگائی سے پریشان عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ کر لیا، غور شروع

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کی جانب سے کم از کم اجرت 8 ہزار روپے بڑھانے پر غور۔ تفصیلات کے مطابق مہنگائی میں مسلسل اضافے کے بعد حکومت کی جانب سے عوام کو بڑا ریلیف پیکج دینے پر غور شروع کر دیا گیا ہے۔نجی […]

کورونا کو شکست دینے والے افراد میں کن خطرناک امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)کووڈ 19 سے متاثر ہونے والے افراد میں نیند سے جڑے مسائل اور دماغی امراض کا خطرہ بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے۔یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔اس تحقیق میں یکم مارچ 2020 سے 15 جنوری 2021 […]

بل گیٹس کا پہلا دورہ پاکستان۔۔ وزیراعظم عمران خان کے فین ہو گئے، واپسی کے بعد پاکستان سے متعلق پہلا ٹویٹ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل بل گیٹس نے وزیراعظم عمران خان کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا ہے۔بل گیٹس گزشتہ روز ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچے تھے جہاں انہوں نے وزیراعظم عمران خان […]

عمران خان بھاگے گا نہیں لیکن 2023کے بعد اس کا کوئی چانس نہیں، سینئر صحافی نے عمران خان کی مقبولیت میں کمی کی وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) سینیئر تجزیہ کار ہارون رشید کا کہنا ہے کہ آصف زرداری اور نوازشریف دونوں چاہتے ہیں اُنہیں لوٹ مار کی آزادی ہو۔کرپشن اب بھی کم نہیں ہوئی، بیوروکریسی خوب لوٹ مار کر رہی ہے۔پروگرام مقابل میں میزبان ثروت ولیم سے […]

ماہانہ 50ہزار سے کم تنخواہ والے ملازمین کیلئے حکومت نے بڑا ریلیف پیکج متعارف کروا دیا

راولپنڈی(پی این آئی) کم تنخواہ والے سرکاری ملازمین کو احساس راشن پروگرام میں شامل کرلیا گیا۔وفاقی حکومت کے پاورٹی ایلیویشن اینڈ سوشل سیفٹی ڈویژن نے احساس راشن ریاست پروگرام میں ماہانہ راشن میں سبسڈی رعایت کیلیے وفاق پاکستان اور چاروں صوبوں پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر […]

حکومت کیلئے نئی پریشانی کھڑی ہو گئی، اپوزیشن کا عدم اعتماد کیلئے نمبر گیم پورے ہونے کا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک عدم اعتماد لانے کے لئے ہمارے پاس نمبر پورے ہیں ،نمبر گیم کوئی مسئلہ نہیں،صرف بندوں کے کلیئر ہونے کی بات ہے کہ ہم نے […]

صحافی محسن بیگ کیلئے بڑا دھچکا، گرفتاری کے انسداد دہشتگردی کی عدالت نے بڑافیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے صحافی محسن بیگ کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز کی توسیع کر دی ۔ عدالت نے جسمانی ریمانڈ سے متعلق پہلے فیصلہ محفوظ کیا جو بعد میں سنا دیا گیا۔ صحافی محسن بیگ […]

سردی کی نئی لہر۔۔۔کن کن علاقوں میں بارشیں متوقع ہیں؟ محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)سردی کی نئی لہر۔۔۔کن کن علاقوں میں بارشیں متوقع ہیں؟ محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی۔۔۔ اس وقت پاکستان کے شمالی علاقوں، بشمول خیبرپختونخوا، پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم زیادہ تر ابر آلود ہے۔آج دن […]

ڈرائیور کی بیٹی نے اسسٹنٹ کمشنر کےلیے امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے تاریخ رقم کر دی

کوئٹہ(پی این آئی)’ہمارے والدین نے ہمارے لیے اچھا گھر نہیں بنایا اور نہ ہی اچھے کپڑے خریدے بلکہ ان کے پاس جو کچھ تھا وہ ہماری تعلیم پر لگایا جس کے نتیجے میں ہم تمام آٹھ بہن بھائی نہ صرف امتیازی نمبروں سے پاس ہوتے […]

وزیراعظم عمران خان کا مہنگائی کا اعتراف، جلد ہی کونسی بڑی خوشخبری سنانیوالے ہیں؟ پوری قوم انتظار میں لگ گئی

منڈی بہاوٴالدین (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مہنگائی کا اعتراف کرتا ہوں لیکن بہت جلد عوام پر مہنگائی کا بوجھ کم کریں گے،پٹرول پر ڈیوٹیز اور ٹیکسزکم کرنے سے ماہانہ 70ارب کا نقصان ہورہا ہے، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے […]

close