گریڈ 1سے گریڈ 19تک سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں یکم مارچ سے 15 فیصد اضافہ ہوجائے گا۔یہ اضافہ ڈسپیریٹی الاؤنس کی شکل میں دیا جائے گا۔حکومت کی جانب سے وفاقی ملازمین کے ڈسپیریٹی الاؤنس میں 15 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ […]

وزیراعظم عمران خان کیخلاف الٹی گنتی شروع، عمران خان اب تنہا ہوچکے ہیں، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان کی پانچ نہیں دسوں انگلیاں کرپشن میں دھنسی ہوئی ہیں تاہم اب ان کے خلاف الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق احسن اقبال نے میڈیا […]

پی ایس ایل 7کا اہم میچ، ملتان سلطان یا لاہور قلندرز۔۔؟ فائنل میں کونسی ٹیم جائیگی، شائقین کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)پی ایس ایل 7 میں پلے آف مرحلے کا آغاز آج سے ہونے جارہا ہے۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن کے پلے آف میچز آج سے کھیلے جائیں گے جس کا پہلا میچ ملتان سلطانز اور لاہور […]

وزیراعظم عمران خان کا دورہ روس، استقبال کیلئے روسی صدر پیوٹن خود ائیرپورٹ پر آئیں گے یا نہیں؟ اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم عمران خان آج شام 23 سال بعد تاریخی دورہ روس پر روانہ ہوں گے جہاں ایئر پور ٹ پر ان کا استقبال روس کے نائب وزیر خارجہ کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان روس کے صدر ولادیمیر […]

یوکرین پر حملے کے بعد روس کو پہلا بڑا دھچکا، یورپی ممالک نے روسی معیشت پر حملہ کر دیا

لندن ( پی این آئی ) یوکرائن تنازع پر یورپی ممالک نے روس کی معیشت پر حملہ کر دیا، برطانیہ نے روس کے پانچ بڑے بینکوں کے اثاثے منجمد کر دیے ۔برطانوی وزیر اعظم بورسن جانسن نے روس کی 3 ارب پتی شخصیات پر سفری […]

رواں سال کا سب سے طاقتور بارشوں کا سلسلہ کہاں کہاں جم کر برسے گا؟ محکمہ موسمیات نے موسمی الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)آنے والے 3 سے 4 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، جہلم، ہزارہ ڈویژن سمیت کشمیر اور شمالی پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا امکان ہے. مختلف علاقوں میں چند مقامات پر اولے […]

جلد کراچی میں پھر ایم کیو ایم کا راج ہو گا، عامر لیاقت کی لیک ویڈیو کے بعد پی ٹی آئی سے نکالنے کی تیاریاں

کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما راجہ اظہرعامر لیاقت حسین کی پارٹی رکنیت ختم کروانے کے لیے متحرک ہو گئے ۔پی ٹی آئی سندھ کے نائب صدر راجہ اظہر نے رکن اسمبلی عامر لیاقت حسین کی پارٹی رکنیت ختم کرنے کے لیے […]

روس یوکرین جنگ، پوری دنیا میں پریشانی کی لہر۔۔خام تیل کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔عالمی منڈی میں بدھ کے روز امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹر میڈیٹ( ڈبلیو ٹی آئی) خام تیل کی 92 ڈالر تک جاپہنچی ہے۔اسی طرح لندن برینٹ خام تیل کی قیمت […]

کم عمر لڑکی کیساتھ شادی کا سب سے بڑا فائدہ کیا ہے؟ ڈاکٹر عامر لیاقت نےخود ہی بتا دیا

کراچی(پی این آئی)پاکستانی مشہور ٹی وی شخصیت اور رکن اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت ان دنوں اپنی تیسری شادی کی وجہ سے خبروں میں ہیں،وہ اس وقت تنقید کا شکار ہوئے جب 49 سال کی عمر میں انھوں نے 18سالہ سیدہ دانیہ شاہ سے شادی کی۔اب […]

شعبان کا چاند کب نظر آئیگا؟محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)شعبان کا چاند کب نظر آئیگا؟محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی۔۔۔ماہ شعبان1443ہجری کا چاند 29رجب 3مارچ جمعرات کی شام نظر آنے کے امکان بہت کم ہیں۔ پاکستان میں نیا چاندانشاءالله4مارچ کو نظر آئیگا اور یکم شعبان المعظم 5مارچ2022 ہفتہ کے دن ہوگی۔ […]

بھارت،بینک کا باحجاب خاتون کوکیش دینے سے انکار

نئی دہلی (پی این آئی) بھارت میں ہندوانتہاپسندی کی ایک اورمثال سامنے آگئی۔ ریاست بہارمیں ایک بینک نے باحجاب خاتون کوکیش دینے سے انکارکردیا۔بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست بہارکے ایک بینک میں کیشئیرنے حجاب پہننے والی خاتون کوکیش دینے سے انکارکردیا۔ کیشئیرنے خاتون […]

close