پاک افواج نے 27 فروری کو بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا ،ڈی جی آئی ایس پی آ ر

روالپنڈی( پی این آئی ) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو تین سال مکمل ہو گئے، 27 فروری کو بھارت کی ناکام جارحیت کا پاکستان کی مسلح افواج نے منہ توڑ جواب دیا۔ڈی […]

شاید عمران خان میری دعاؤں کی وجہ سے وزیراعظم بنے، معروف اداکارہ صنم سعید

اسلام آباد (پی این آئی )معروف اداکارہ صنم سعید نے خیال ظاہر کیا ہے کہ شاید عمران خان ان کی دعاؤں کی وجہ سے ہی پاکستان کے وزیراعظم بنے ہیں۔نجی ٹی وی جیوکے پروگرام میں اداکارہ صنم سعید اور محب مرزا شریک ہوئے، دونوں مہمانوں […]

روسی افواج نےیوکرینی دارالحکومت کیف کا گھیراؤ کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی)روس کا یوکرین پرحملہ تیسرے دن میں داخل ہو گیا ہے اور روسی افواج نے دارالحکومت کیف کا گھیراؤ کر لیا جس سے شہر وقفے وقفے سے دھماکوں سے گونج رہا ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق روسی فورسز کے یوکرینی […]

روس یوکرین جنگ، ارطغرل غازی بھی میدان میں آگئے

اسلام آباد (پی این آئی)ترکی کے ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی میں مرکزی کردار نبھانے والے اداکار انگین التان نے بھی موجود صورتحال پر اپنا پیغام جاری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق انسٹا گرام پر ترک اداکار انگین التان دوزیتان نے لکھا کہ ”جنگ نہیں […]

چیچنیا کا روس کے شانہ بشانہ لڑنے کا اعلان

ماسکو (پی این آئی)روس کی نیم خودمختار مسلم اکثریتی آبادی والی ریاست چیچنیا کے سربراہ رمضان قادریوف نے یوکرینی صدر ولودومیر زیلینسکی کو سپریم لیڈر و روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے معافی مانگنے کا مشورہ دیدیا۔روس نے 24 فروری کو یوکرین پر حملہ کیا تھا […]

اپوزیشن کے7 ارکان تحریک انصاف کیساتھ مل گئے، پرویز خٹک نے دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وزیر دفاع پرویز خٹک نے اپوزیشن کے7 ارکان اپنے ساتھ ملانےکا دعویٰ کردیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق نوشہرہ میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ وقت آنے پر اپوزیشن […]

جاتی سردی لوٹ آئی، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کردی

لاہور (پی این آئی) جاتی سردی لوٹ آئی، مزید بارشوں کی پیشن گوئی، لاہور اور دیگر شہروں میں گزشتہ رات کی موسلادھار بارش کے باعث درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ سے نیچے چلا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 2 دنوں کے دوران پنجاب کے […]

روس اور یوکرین جنگ کے تباہ کن اثرات، پاکستان بھی شدید متاثر ہونے لگا، تشویشناک خبر آگئی

ماسکو (پی این آئی) روس اور یوکرین کی جنگ مالیاتی اوراجناس کی منڈیوں کیلئےتباہ کن ثابت ہوئی ہے ، پاکستان پر بھی اس کے گہرے معاشی اثرات مرتب ہوں گے کیونکہ عالمی سطح پر اشیا مہنگی ہونے کی وجہ سے پاکستان کے درآمدی بل میں […]

پی ایس ایل 7:فائنل جیتنے والی ٹیم کو کتنے کروڑ روپے بطور انعام ملیں گے؟ تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن میں تقسیم کی جانے والی انعامی رقم کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ پی ایس ایل سیون کا ٹائٹل جیتنے والی ٹیم کو آٹھ کروڑ […]

روس نے یوکرین میں کتنی تباہی کر دی؟ روسی وزارت دفاع نے تفصیلات جاری کر دیں

ماسکو(پی این آئی) روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ روسی افواج نے گزشتہ ایک دن کے دوران یوکرین کے ملٹری انفراسٹرکچر کے 118ایلیمنٹس ناکارہ بنا دیئے اور 80فوجی گاڑیوں کو نیوٹرل کر دیا ہے۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق روسی وزارت دفاع کی طرف سے […]

6.2 شدت کا خوفناک زلزلہ، متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات آگئیں، افسوسناک خبر

جکارتا(پی این آئی) انڈونیشیا میں 6.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس میں 7 افراد ہلاک اور 85 سے زائد زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے جنوبی جزیرے میں 6.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے […]

close