شنگھائی (پی این آئی)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 2011 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔یوکرین پر حملے کے اثرات عالمی معیشت پر تیزی سے پڑرہے ہیں جس کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہے۔عالمی مارکیٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی) یورپی یونین کے ممالک کے سفارتکاروں نے پاکستان سے اپیل کی ہے کہ وہ اقوام متحدہ کے ہنگامی اجلاس میں یوکرین پر روسی حملے کی مذمت کے حوالے سے قرارداد کی حمایت کریں، اس سے قبل اسلام آباد یوکرینی بحران […]
اسلام آباد(پی این آئی)چوہدری شجاعت حسین نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات میں کہا ہے کہ پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے میں پی ٹی آئی اور ن لیگ رکاوٹ ہیں، یہ مان جائیں تو شیروانی بنوانے میں کون سا وقت لگتا ہے؟امیر […]
کیف(پی این آئی)یوکرین پر روس کے حملے کے بعد ترسیلی نظام میں تعطل آنے کے خدشے کے پیش نظر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں تقریباً ساڑھے 7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق […]
ماسکو(پی این آئی)روس کی جانب سے یوکرین پر حملے کا آج چھٹا روز ہے اور ایسے میں دارالحکومت کیف اور دیگر علاقوں میں جنگ جاری ہے۔گزشتہ روز روس اور یوکرین کے درمیان مذاکرات کی ناکامی کے بعد ایک بار پھر روسی حملوں میں تیزی آگئی […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز صوبہ بلوچستان میں تیزہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش اورپہاڑوں پربرفباری جبکہ بعض مقامات پرتیزبارش کا امکان۔ ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کےعلاوہ شمال مشرقی سندھ، جنوبی پنجاب، گلگت بلتستان، کشمیراوراس […]
لاہور(پی این آئی)اسپیکر پنجاب اسمبلی اور حکومت کی اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) کے مرکزی راہنما چوہدری پرویزالہی نے کہا ہے کہ وفاق یا پنجاب میں حکومت تبدیل ہونے کا کوئی امکان نہیں‘سیاسی لوگ ہیں کسی پر دروازے بند نہیں کرسکتے جو بھی ملاقات کرنے […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب میں ٹرانسپورٹرز نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کم ہونے پر کرایوں میں اضافہ واپس لے لیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ٹرانسپورٹرز نے 100 روپے سے200 روپے اضافہ کیا تھا، تیل کی قیمت کم ہونے پر اضافہ واپس […]
لاہور(پی این آئی)سیاسی منظر نامے پر اپوزیشن کی جانب سے وزیراعظم کے خلا ف تحریک عدم اعتماد لانے کا شور مچا ہوا ہے اور اس حوالے سے سیاستدانوں کے درمیان اہم ملاقاتوں کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔ اس صورتحال میں وزیر اعظم عمران خان […]
کراچی(پی این آئی)کراچی میں ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن نے از خود دودھ کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔شہر میں بیشتر دکانوں میں دودھ 150 روپے لیٹر فروخت ہونے لگا جبکہ دہی کی قیمت بھی 240 روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی )حکومت نے تیسری ایمنسٹی سکیم لانے کی تیاری شروع کر دی ہے ، وفاقی کابینہ نے آرڈیننس جاری کرنے کی منظوری دیدی ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق تیسری ایمنسٹی سکیم میں پانچ فیصد ٹیکس ریٹ پر اب کالا دھن سفید […]