اسلام آباد(پی این آئی)حکومتی اتحادی جماعتوں گرینڈڈیمو کریٹک الائنس اور بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماوں نے وزیراعظم عمرا ن خان سے ملاقات کی ۔ جی ڈی اے نے وزیراعظم عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کر دیا۔وزیراعظم عمران خان پارلیمنٹ لاجز پہنچے […]
