لندن (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ہماری معیشت ،ثقافتی پالیسی ، ہمارے ملک کو جو نقصان پہنچایا ہے وہ کوئی تصور بھی نہیں کرسکتا ہے‘سلیکٹڈ حکومت ختم کردی اب نقصان کا ازالہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر صحت قادر پٹیل نے کہا ہے کہ صحت کارڈ کے حوالے سے بہت سی شکایات ہیں جس کا جائزہ لیا جارہا ہے تاہم اس سے متعلق فی الحال کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ،وفاقی وزیر صحت قادر پٹیل نے پولی […]
کراچی(پی این آئی)مفتی منیب الرحمان کی جانب سے صدقہ فطر اور فدیے کی رقم کا اعلان کیا گیا ہے،مفتی منیب الرحمان نے بتایا ہے کہ اس سال ماہ صیام میں صدقہ فطر اور فدیہ کی کم از کم قیمت 170روپے مقرر کی گئی ہے،گندم کے […]
پشاور(پی این آئی)قائم مقام گورنر خیبرپختونخوا مشتاق غنی نے قوانین کی دھجیاں اڑا دیں۔مشتاق غنی کے ہمراہ ابیٹ آباد میں نجی دورے کے موقع پر 6 گاڑیاں ساتھ تھیں۔خیال رہے کہ قائم مقام گورنر رولز کےتحت گورنر کی سرکاری گاڑیاں استعمال نہیں کرسکتے۔قائم مقام گورنرنےگورنر […]
لاہور( پی این آئی)وزیر اعلیٰ سے حلف کے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے میں قانونی پیچیدگیاں سامنے آ گئیں اور یہ سوال اٹھایا گیا ہے کہ حکومت کی منظوری کے بغیر گورنر کی طرف سے اپیل کیسے دائر ہوسکتی ہے،ہائیکورٹ نے […]
ریاض(پی این آئی)سعودی حکومت نے 2022 کے لیے پاکستان سمیت دیگر ممالک کے حج کوٹے کا اعلان کردیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کورونا کی عالمی وبا کے خاتمے کے بعد سعودی حکومت نے سب سے زیادہ کوٹہ انڈونیشیا اور پاکستان کے لیے جاری کیا ،جس […]
اسلام آباد (پی این آئی )گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو طبیعت ناساز ہونے کے بعد اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔گورنر پنجاب کے خاندانی ذرائع کا بتانا ہے کہ عمر سرفراز چیمہ کی طبیعت سحری کے وقت خراب ہوئی جس کے فوری بعد ان کے […]
لاہور( پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی نے 2014 میں اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی بنی گالا میں ہونے والی ملاقات کا احوال بتا دیا۔اپنی ٹوئٹ میں آصف […]
لندن(پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیف ایگزیکٹیو وسیم خان (آئی سی سی) کے نئے جنرل مینجر منتخب ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق چیف ایگزیکٹیو پی سی بی وسیم خان آئی سی سی میں جیف آلڈرائس کی جگہ منتخب یوئے ہیں جو […]
واشنگٹن(پی این آئی)ن لیگ کے سینئر مرکزی رہنما و وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہ دے دیا۔وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل کی واشنگٹن میں آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے ساتھ ملاقات ہوئی جس میں پاکستان کے […]
اسلام آباد (پی این آئی )سینئر اینکر پرسن و تجزیہ کار کامران خان نے انکشاف کیا ہے کہ چودھری سالک کو دی جانے والی وزارت کو شہباز شریف حکومت نےختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کا باقاعدہ اعلان اخبارات میں شائع ہو چکا […]