عید سے پہلے عیدی ۔۔سرکاری ملازمین کو تنخواہوں اور پنشن سے متعلق خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کا عید الفطر سے قبل تنخواہیں اورپنشن کی ادائیگی کا فیصلہ عید سے قبل سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ سرکاری ملازمیں کو عید […]

پیپلزپارٹی چھوڑدی؟ اعتزاز احسن میدان میں آگئے

لاہور(پی این آئی ) رہنما پیپلز پارٹی اعتزاز احسن نے پیپلزپارٹی چھوڑنے سے متعلق خبروں کی تر دید کردی ہے، انہوں نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں، یہ میرے لیے خاندان کی طرح ہے۔ اعتزاز احسن نے اپنے ایک بیان میں […]

چیف الیکشن کمشنر متنازعہ ہو گئے، مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا ہے، انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن سارے فیصلے ہمارے خلاف کررہا ہے، جب میچ ہوتا ہے تو ٹیموں کو ایمپائر پر […]

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کیخلاف کونسے شواہد مل گئے؟ پی ٹی آئی کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کا الیکشن کمیشن پرحملہ آور ہونا ممنوعہ فنڈنگ کے ناقابل تردید شواہد ہیں، امریکی خط ڈرامے کی وجہ عارف نقوی کیخلاف متوقع فیصلہ ہے، […]

عمران خان کا امریکی سازش کا الزام، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب پھر میدان میں آگئی، بڑا سوال کھڑا کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان سازش کا جھوٹا پروپیگنڈا کر رہے ہیں، اتحادیوں کے ساتھ چھوڑتے ہی سازش یاد آگئی۔عمران خان سازش کرنے والے ملک کے نمائندوں سے کیوں ملتے رہے؟ قومی […]

پی ٹی آئی کارکنان تیاری کریں، عمران خان نے اسلام آباد کی جانب آزادی مارچ کی کال دے دی

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد کی طرف آزادی مارچ کی کال دیتے ہوئے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی نے تسلیم کرلیا جو ہم نے کہا وہ درست تھا،لندن میں بیٹھ کر نوازشریف نے […]

اب تو سازش ثابت ہوگئی ہے، شہباز شریف اب مجھ سے معافی مانگو، عمران خان کا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی نے کنفرم کردیا کہ مداخلت ہوئی، کچھ لوگ انجانے میں اس سازش کا حصہ بنے، لندن میں جو بیٹھا تھا وہ اس سازش کا حصہ تھا، یہاں اس کا […]

موجودہ حکومت کتنا عرصہ چلے گی؟ وزیراعظم شہباز شریف کھل کر بول پڑے

کوئٹہ (پی این آئی )وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ بلوچستان خود دار قوم کا صوبہ ہے مگر یہ ترقی و خوشحالی کی دوڑ میں پیچھے رہ گیا ہے۔ انہوں نے کوئٹہ چمن شاہراہ ڈیڑھ سال میں مکمل کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ […]

پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی ختم ہوئی تو پیٹرول کتنا مہنگا ہو جائیگا؟ پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینے والی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) وزارت خزانہ اور پٹرولیم ڈویژن تیل کی قیمتوں پر دی جانے والی سبسڈی ختم کرنے پر غور کر رہی ہیں جس سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 20روپے سے زائد کا اضافہ متوقع ہے۔ ویب سائٹ ’پرو پاکستانی‘ کے مطابق اپنے […]

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو کام سے روکدیا گیا

لاہور( پی این آئی)محکمہ قانون و پارلیمانی امور کی جانب سے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کو کام سے روک دیا گیا۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ایڈووکیٹ جنرل کسی بھی عدالت میں پنجاب حکومت کی نمائندگی نہیں کر سکتے ۔ محکمہ قانون کی […]

سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ پاشا نے موجودہ معاشی بحران سے نکلنے کا طریقہ بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ پاشا نے کہا ہے کہ ادائیگی میں توازن کے بحران سے بچنے کے لیے پاکستان کو 3 ماہ میں 12 ارب ڈالرز حاصل کرنا ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق چارٹر آف اکنامی کی تجویز دیتے ہوئے سابق […]

close