ملازمین کا احتجاج کام کرگیا، حکومت نے ہفتہ وار دوچھٹیاں بحال کر دیں

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی سرکاری ملازمین کی طرف سے شدید ردعمل آنے پر نئی حکومت نے ہفتہ وار دو چھٹیاں ختم کرنے کے فیصلے پر یوٹرن لے لیا۔ وفاقی ملازمین کے دباؤ کے پیش نظر حکومت نے منتخب پبلک دفاتر میں ہفتہ وار دو […]

حمزہ شہباز کی حلف برداری، لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، کس کو وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف لینے کا حکم جاری کر دیا؟

لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے اسپیکر قومی اسمبلی کو وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے حلف لینے کا حکم دے دیا۔عدالت نے فیصلے میں کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی کل صبح ساڑھے گیارہ بجے حمزہ شہباز سے حلف لیں گے۔     حمزہ شہباز نے درخواست […]

آج رات کہاں کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کےمطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہے گا، رات کو بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بادل برسنے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ملک کے […]

کیا واقعی مسجد نبوی ﷺ میں ہونیوالا واقعہ منصوبہ بندی کے تحت پیش آیا؟ صاحبزادہ جہانگیر خود میدان میں آگئے

لندن(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف برطانیہ کے رہنما صاحبزادہ جہانگیر عرف چیکو مسجد نبوی واقعہ کے بعد سعودی عرب سے واپس لندن پہنچ گئے ۔ ایک وضاحتی بیان میں ان کا کہنا ہے کہ مسجد نبوی واقعہ میں جس نے شور کیا وہ اپنے فعل […]

لوٹوں کیساتھ اب کیا کریں گے؟ پی ٹی آئی کے وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی کا بڑا اعلان

ملتان(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ لوٹوں کواب ٹکٹ نہیں ملے گا،پاکستان کی عوام کو امپورٹڈ حکومت منظورنہیں، پاکستان کے خلاف سازش ہوئی،منتخب وزیراعظم کو ہٹایا گیا، جنوبی پنجاب حقیقی آزادی کیلئے تیار ہے، عمران […]

عید کے بعد میری کردار کشی کروائی جائیگی، عمران خان نے بڑا دعویٰ کر دیا

ملتان (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ عید کے بعد پھر میری کردارکشی کرنے کی کوشش کی جائے گی، مافیا لوگوں کی کردارکشی کرکے انہیں ڈراتا دھمکاتا ہے، انہوں نے2018 میں ایک خاتون کو پیسے دے کر […]

عیدالفطر کا چاند کس دن نظر آسکتا ہے؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے عیدالفطر کے چاند کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ نئے چاند کی پیدائش کا امکان ہفتہ اتوار کی درمیانی شب 1 بج کر28منٹ پر ہے۔   یکم مئی کو چاند نظر آنے کے […]

خان صاحب آپ تین دن یہ کام کریں، مولانا طارق جمیل نے عمران خان کو مشورہ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) مولانا طارق جمیل نے سابق وزیراعظم و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو3 دن تبلیغ میں لگانے کا مشورہ دے دیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق بنی گالہ میں شب دعا کی تقریب سے خطاب کرتے […]

عمران خان کے دوست انیل مسرت اور صاحبزادہ جہانگیر کس کی خصوصی دعوت پر سعودی عرب گئے تھے؟ حیران کن دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)مسجد نبویؐ واقعہ کے بعد سعودی بادشاہ کے مہمان بنے تحریک انصاف کے انیل مسرت اورصاحبزادہ جہانگیر عرف چیکو کو بھی گرفتار کرلیا گیا ، یہ دعویٰ سینئر صحافی طلعت حسین نے کیا۔اپنے ولاگ میں طلعت حسین کا کہناتھاکہ یہ معاملہ […]

پاکستان میں سستی ترین الیکٹرک کار متعارف کروا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستانیوں کی الیکٹرک کاروں میں بڑھتی دلچسپی کے پیش نظر نیئر پرائیویٹ لمیٹڈ نے ایک سستی الیکٹرک گاڑی پاکستان میں متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا۔ اس گاڑی کا نام ’رینکو ایریا‘ (Rinco Aria)ہے جو ایک مکمل الیکٹرک کار ہے، جس […]

مسجد نبوی ﷺ کے تقدس کو پامال کرنیوالے پاکستانیوں کی گرفتاری، سعودی سفارتخانے کی جانب سے اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں سعودی سفارت خانے کے ترجمان نے مدینہ میں جمعرات کو ہونے والے واقعے کے بعد پاکستانی شہریوں کی گرفتاریوں کی تصدیق کی ہے۔سعودی سفارت خانے کے ترجمان نے جمعے کو اردو نیوز کو دیے گئے ایک بیان میں بتایا کہ […]

close