وزیراعظم شہباز شریف نے سینئر صحافی کو وفاقی وزیر کے برابر عہدہ نوا ز دیا، کونسا صحافی نکلا؟

اسلام آباد(پی این آئی)سینیئر صحافی فہد حسین کو وزیراعظم شہباز شریف کا معاون خصوصی تعینات کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق فہد حسین کے بطور وزیراعظم کے معاون خصوصی کا نوٹی فیکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹی فیکیشن کے مطابق فہد حسین کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر […]

سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی ہسپتال میں، ڈاکٹرز نے پابندی عائد کر دی

ملتان (پی این آئی) سینئر سیاستدان اورسابق وفاقی وزیرصحت ورکن قومی اسمبلی مخدوم جاویدہاشمی ملتان انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے انتہائی نگہداشت وارڈمیں روبصحت ہیں تاہم ان کے ساتھ ملاقاتوں پرایک ہفتے کے لئے پابندی عائد کردی گئی ہے ۔کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ کے ڈاکٹروں کے مطابق جاویدہاشمی […]

باکسر عامر خان سے متعلق ایسی خبر جس نے مداحوں کو غم سے نڈھال کر دیا

لندن (پی این آئی )باکسر عامر خان سے متعلق ایسی خبر جس نے مداحوں کو غم سے نڈھال کر دیا۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں باکسر عامر خان […]

اسٹیبلشمنٹ کیساتھ کن دو معاملات پر اختلاف رہا؟ عمران خان نے کھل کربتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات کے حوالے سے سابق وزیراعظم کا کہنا تھاکہ آخری دن تک اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات اچھے رہے، دو معاملات پر اس سے عدم اتفاق رہا، مقتدر حلقے چاہتے تھے عثمان بزدار کو […]

نواز شریف سے لندن میں پارٹی عہدیداروں کی اہم میٹنگ سے پہلے کیا حلف لیا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف

لندن(پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف اپنی کابینہ کے اراکین اور دیگر پارٹی عہدیداروں کے ہمراہ برطانیہ گئے جہاں( ن )لیگ کے قائد نواز شریف کے ساتھ ملاقات ہوئی۔ اس ملاقات میں کن معاملات پر بات ہوئی اور کیا طے پایا؟ اس حوالے سے لیگی […]

آزاد کشمیر میں تعلیمی اداروں کے اوقات اچانک تبدیل کر دیئے گئے، نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر میں گرمی کی شدت میں اضافے کے پیش نظر سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے ہیں۔   سیکرٹری ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے گرمی میں اضافہ کے نتیجہ میں ہیٹ ویوسے بچنے کیلئے سرکاری […]

نیلامی کی جائے تو ابوبکر کی قمیض زیادہ قیمتی ہو گی اور وزیراعظم شہباز شریف کا لباس؟ سوشل میڈیا پر دلچسپ بحث چھڑ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)کہتے ہیں اصل لیڈر وہی ہوتا ہے جو عوام کے درد بانٹے اور اس کے قریب تر ہو۔ کل پیش آنے والا واقعہ جس میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے اپنے ایک مداح بچے سے ملاقات کر کے جہاں اس بچے […]

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال پر پاکستان میں کتنے روز سوگ کا اعلان کر دیا گیا؟ نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (پی این آئی)متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال پر پاکستان میں کتنے روز سوگ کا اعلان کر دیا گیا؟ نوٹیفیکیشن جاری۔۔۔ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال پر پاکستان میں تین روزہ […]

آٹا مزید مہنگا ہونے کا امکان، مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے بُری خبر

لاہور (پی این آئی)محکمہ خوراک پنجاب نے گندم کی منتقلی پر مزید چارجز عائد کردیئے ہیں جس کے بعد آٹا مزید مہنگا ہو نے کا امکا ن پیدا ہوگیا ہے۔گندم کا سرکاری ریٹ20روپے اضافے کے بعد 2220روپے ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں گندم کے نرخ […]

تین دن عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

ابوظہبی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان کے انتقال پر 3 عام تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان 73 سال کی عمر میں آج انتقال کر گئے […]

مظفرآباد، پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کا مقبوضہ کشمیر میں حلقہ بندیوں کی آڑ میں اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کی سازش کے خلاف زبردست مظاہرہ

مظفرآباد (آئی اے اعوان) پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں حلقہ بندیوں کی آڑ میں اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کی بھارتی سازش کے خلاف مظفرآباد میں احتجاجی مظاہرہ کیاگیا مظاہرین کااقوام متحدہ سے بھارتی اقدامات کے خلاف نوٹس لینے کا مطالبہ […]

close