سپریم کورٹ کا آرٹیکل 63 اے کی تشریح کا فیصلہ، وفاقی حکومت سے استعفیٰ طلب کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے سپریم کورٹ کی جانب سے آرئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کا فیصلہ سنائے جانے کے بعد وفاقی حکومت سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا۔سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردِ عمل دیتے […]

عثمان بزدار وزیر اعلیٰ کے عہدے پر بحال ہوجائیں گے اگر۔۔۔ ماہر قانون نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور (پی این آئی) ماہر قانون سعد رسول کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز کو جب تک ڈی نوٹیفائی نہیں کیا جاتا تب تک وہ وزیر اعلیٰ پنجاب ہیں، اگر الیکشن کمیشن انہیں ووٹ دینے والے پی ٹی آئی کے ارکان کو منحرف قرار دے […]

سپریم کورٹ نے فیصلہ نہیں رائے دی ، صدرمملکت ماننے پابند ہیں یا نہیں؟ سابق اٹارنی جنرل آف پاکستان نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق اٹارنی جنرل آف پاکستان عرفان قادر کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے صدارتی ریفرنس پر فیصلہ نہیں بلکہ رائے دی ہے، تین ججز نے آئین کے برخلاف جب کہ دو نے آئین […]

شہباز شریف کی وفاق میں اور حمزہ شہباز کی پنجاب میں حکومتیں ختم، سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے نتیجے میں شہباز شریف کی وفاق میں اور حمزہ شہباز کی پنجاب میں حکومتیں ختم […]

منحرف ارکان تاحیات نا اہل ہوں گے یا نہیں؟ سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف ارکان تاحیات نا اہلی سے بچ گئے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے تین دو کی اکثریت سے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے صدارتی ریفرنس کا فیصلہ سنادیا ہے۔ سپریم کورٹ نے […]

منحرف رکن اسمبلی کا ووٹ شمار نہیں ہو گا، سپریم کورٹ

اسلام آباد(پی این آئی) منحرف اراکین پارلیمنٹ سے متعلق آرٹیکل 63 اےکی تشریح کے صدارتی ریفرنس کا فیصلہ چیف سپریم کورٹ نے سنادیا ہے۔چیف جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے آرٹیکل 63 اےکی تشریح کے صدارتی ریفرنس پر سماعت کی۔ […]

سابق وفاقی وزیر خزانہ حفیظ شیخ نے گرفتاری سے بچنے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی )سابق وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے نیب کی گرفتاری سے بچنے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ پر نجی کمپنی کو فائدہ پہنچانے کے الزام کی درخواست پر سماعت […]

بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ ٗ معاملات حکومت کے کنٹرول سے باہر پاکستانیوں کو انتہائی بری خبر سنا دی گئی

کراچی (پی این آئی) ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ جاری ہے شارٹ فال 5 ہزار میگاواٹ تک پہنچنے کے باعث شہری علاقوں میں 10 گھنٹے تک بجلی کی فراہمی بند کی جارہی ہے۔موسم کی شدت کے ساتھ ہی شارٹ فال بڑھنے […]

میاں نواز شریف نے حکومت کے خاتمے اور نئے الیکشن کی طرف جانے کا فیصلہ کر لیاہے،سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی ) میرا خیال ہے یہ حکومت زیادہ عرصہ نہیں چل سکے گی‘ حکومت کسی بھی وقت ختم ہو جائے گی‘ کیوں؟ اس کے چھ بڑے اشارے ہیں۔ سینئر اینکر پرسن و کالم نگار جاوید چودھری نے اپنے آج کے کالم (بس […]

عمران خان نے ایک اور میدان میں حریفوں کو مات دے دی

لاہور(پی این ائی)سوشل میڈیا سائٹس ٹوئٹر اور فیس بک کے بعد سابق وزیراعظم و تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے انسٹاگرام پر بھی حکمرانی کرلی،عمران خان کے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکائونٹ پر فالوورز کی تعداد 7 ملین ہوگئی ہے۔فالوورز میں اضافے کے بعد عمران […]

وزیراعظم شہبازشریف قوم سےپہلا خطاب کب کریں گے ، تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم شہبازشریف نے قوم سے خطاب کا فیصلہ کرلیا ہے۔نجی ٹی وی سماء کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف 18 مئی کی رات کو قوم سے خطاب کریں گے۔وزیراعظم شہبازشریف کا یہ قوم سے پہلا خطاب ہوگا۔ اپنے خطاب میں وزیراعظم معاشی […]

close