وزیر اعلیٰ پنجاب نے گولڈن مین کو بڑی اجازت دے دی

اسلام آباد( پی این آئی)وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز سے اسلام آباد کے گولڈن مین احسان کاظمی نے ملاقات کی ۔وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کی جانب سے گولڈن مین کا پرتپاک استقبال کیا گیا جبکہ گولڈن مین احسان کاظمی نے حمزہ شہباز کو اجرک اور […]

نئے وزیر اعظم کے انٹرویوز کیے جارہے ہیں ۔۔ وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ چار ہفتوں کی حکومت پر شک کا اظہار کیا جارہا ہے،یہ کیا طریقہ کار ہے چیف ایگزیکٹو ایک انسپکٹر کا بھی تبادلہ نہ کر سکے ،کہا جارہا ہے کہ نئے وزیر […]

ہم بھوک سے مرنے والے ہیں، سری لنکن وزیراعظم

کولمبو(این این آئی)سری لنکا کے وزیراعظم رانیل وکرماسنگھے نے خبردار کیا ہے کہ سری لنکا میں خوراک کی قلت کا خدشہ پیدا ہونے والا ہے۔ یہ ملک شدید معاشی بحران کا شکار ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وکرماسنگھے نے کہا کہ ان کی حکومت آئندہ زرعی موسم […]

”10سال بطور خادم اعلیٰ پنجاب تنخواہ نہیں لی جو 60کروڑ روپے بنتی تھی اور۔۔۔“ شہباز شریف کا عدالت میں پیش ہو کر بیان

لاہو ر(پی این آئی)لاہو ر کی سپیشل کورٹ میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف روسٹرم پر آگئے ، شہباز شریف کا کہنا تھا کہ میرے تمام اثاثے ایف بی آر میں رجسٹرڈ ہیں۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق […]

آئی ایم ایف سے مذاکرات نتیجہ خیز نہ رہے تو ن لیگ کا اگلا فیصلہ کیا ہو گا؟ تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) تمام تر توجہ اب 25 مئی پر مرکوز ہے، دوحہ میں آئی ایم ایف کے ساتھ جاری مذاکرات کا نتیجہ ہی حکمران اتحاد کی سیاسی سمت اور مستقبل کا فیصلہ کرے گا۔روزنامہ جنگ میں انصار عباسی کی خبر کے مطابق باخبر […]

3 شادیوں میں ناکامی کے بعد عامر لیاقت کی چوتھی شادی سے متعلق خبریں سوشل پر زیرگردش

اسلام آباد (پی این آئی)تین شادیوں میں ناکامی کے بعد عامر لیاقت حسین کی چوتھی شادی سے متعلق خبریں سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہیں۔تفصیلات کے مطابق تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کے سنگین الزامات کے بعد سے عامر لیاقت حسین سرخیوں کی زینت بنے ہوئے […]

پنجاب کا اگلا وزیراعلیٰ کون منتخب ہو سکتا ہے؟ سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف ہونے والے اراکین اسمبلی کو ڈی سیٹ کر دیاہے جس پر سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے تجزیہ کرتے ہوئے کہا کہ ظاہر ہے اس سے کنفیوژن بڑھ گیاہے ، حمزہ شہباز کی حکومت […]

عمران خان کی مبینہ ویڈیوز کی دو کاپیاں کہاں کہاں موجود ہیں؟ مولانا فضل الرحمٰن کا تہلکہ خیز دعویٰ

کراچی (پی این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان اپنی کارکردگی کے لحاظ سے نااہل ہوئے، پی ٹی آئی سربراہ اپنی جان کی سازش کے حوالے سے جس ویڈیو کی بات کرتے ہیں اس کی […]

بارشوں کا سلسلہ کتنے روز تک جاری رہنے کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے عوام کو خوشخبری سناتے ہوئے کہاہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند دنوں میں گرمی کی لہر کم ہوجائے گی، مغربی ہواو¿ں کاسلسلہ آج […]

عمران خان کے مریم نواز سے متعلق غیر اخلاقی الفاظ پر چیف جسٹس نوٹس لیں، سابق صدر کا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی) سابق صدر آصف علی زرداری نے مریم نواز کے حوالے سے عمران خان کی جانب سے نازیبا زبان استعمال کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔اپنے ایک بیان میں سابق صدر نے کہا کہ جن عزت داروں کے گھروں میں مائیں […]

close