ہمیں گالیاں نکالنے والوں کو مبارک ہو انکے ہینڈ سم۔۔۔ پرویز رشید کے بیان نے جلتی پر تیل کا کام کر دیا

اسلام آباد ( پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے ملک ریاض کی عمران خان کا پیغام آصف زرداری کو پہنچانے کی مبینہ آڈیو پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں گالیاں نکالنے والوں کو مبارک ہو انکے […]

یکم جولائی سے گیس مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد (پی ا ین آئی) یکم جولائی سے گیس ٹیرف میں 40 تا 50 فیصد اضافے کا امکان، آئی ایم ایف چاہتا ہے کہ آئندہ مالی سال 2022-23 سے گیس یوٹیلیٹیز کو مزید نقصان نہ پہنچے۔ روزنامہ جنگ میں خالد مصطفیٰ کی خبر کے […]

‘تم نے میرا گھر توڑا، بچو گے تم بھی نہیں، عامر لیاقت عمران خان پر پرس پڑے

اسلام آباد (پی این آئی)رکنِ قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر ان کی شادی ختم کروانے کا الزام عائد کیا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق گزشتہ روز عمران خان سے متعلق سابق صدر آصف علی […]

عمران خان سے متعلق مبینہ آڈیو، وزیراعظم شہباز شریف کا ردعمل بھی سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سامنے آنے والی آڈیو ٹیپ نے عمران خان کی منافقت اور دہرے معیار کو بے نقاب کر دیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ […]

عمران خان کو جلد انتخابات کی گارنٹی کس نے دی، اسمبلیاں کب تحلیل ہونگی اور انتخابات کا اعلان کب ہوگا؟ سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی باقر سجاد سید نے انکشاف کرتےہوئے کہا ہے کہ میرے اطلاعات کے مطابق عمران خان کو الیکشن کی یقین دہانی چاہیے تھی وہ انہیں کرا دی گئی ہے ، جن مقتدر حلقوں نے […]

حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی ، عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا

پشاور (پی این آئی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لانگ مارچ روکے جانے پر حکومت کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا۔قبل ازیں پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے ایک مرتبہ پھر کہا ہے کہ کرپٹ حکومت […]

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد ( پی این آئی)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی مزید ختم کی جائے گی مفتاح […]

یاسمین راشد کی نواز شریف کو پاکستان میں علاج کی پیشکش

اسلام آباد (پی این آئی)پی ٹی آئی رہنما و سابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو پاکستان میں علاج کی پیشکش کی ہے۔ عمران خان کے لانگ مارچ کے دوران پیش آنے والے واقعے پر گفتگو […]

آٹے کے بعد گھی اور چینی کی قیمتو ں میں بھی کمی کی خوشخبری سنا دی گئی

بہاولپور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب نے آٹے کے بعد چند دنوں میں گھی اور چینی سستی کرنے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ 10کلو آٹے کا تھیلا 160 روپے کم کرکے 490 کا کردیا ہے، آٹے پر200ارب کی سبسڈی دی، چند دنوں میں […]

میٹرک کے ملتوی ہونیوالے پرچے کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)میٹرک کے ملتوی ہونیوالے پرچے کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا۔۔ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے 10 ویں جماعت کے ملتوی پرچے کی تاریخ کا اعلان کردیا۔25مئی کو پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے باعث 10 ویں جماعت کا […]

پی ٹی آئی رہنما غلام سرور خان کو بھی بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان کے خلاف تھانہ گولڑہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔غلام سرور خان سمیت 150 افراد کے خلاف مقدمہ اے ایس آئی کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ایف […]

close