عمران خان کی حکومت کو کچھ دن کی مہلت ، جلد الیکشن کا اعلان کر دیں، پرویز الہٰی نے خبر دار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )اسپیکر پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے پی ٹی آئی اراکین صوبائی اسمبلی سے گفتگو کے دوران سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مرکزی کرداروں کو سزا نہ دینے کا شکوہ کر ڈالا۔نجی ٹی وی جیو […]

سدھو موسے والا کی موت کا بدلہ 2 دن میں لینے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)بھارت کے آنجہانی گلوکار سدھو موسے والا کی موت کا بدلہ دو دن میں لینے سے متعلق سوشل میڈیا پوسٹ کے ان دنوں انٹرنیٹ پر چرچے ہیں۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فورکے مطابق بھارتی میڈیا رپورٹس میں کہا جا رہا ہے کہ […]

سیاسی یا بڑے لوگوں کو زہر دیکر نہیں بلکہ جوتوں میں کیا ڈال کر مارا جاتا ہے؟حامد میر کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی حامد میر نے انکشاف کیا ہے کہ دو اڑھائی سال پہلے میرے پاس ایک بندہ آیا، میرے پاس نہیں آیا بلکہ اس نے مجھے کسی اور جگہ بلایا اور کہا کہ آپ فلاں مسجد میں جمعے کی نماز پڑھتے ہیں […]

چیف الیکشن کمشنر نے انتخابات کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن انتخابات کے لیے ہمیشہ تیارہے تاہم انتخابات کب کرانے ہیں اس کا فیصلہ حکومت نے کرنا ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ الیکشن […]

سلمان خان کی جان کو خطرہ، سیکیورٹی سخت کردی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)لارنس بشنوئی گینگ کی جانب سے بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل کے بعد سلما ن خان کی سیکیورٹی سخت کر دی گئی۔بھارتی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ حال ہی میں پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کو قتل کرنے […]

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں پہلی مرتبہ تیل و گیس کے وسیع ذخائر دریافت کر لئے گئے، یومیہ کتنا تیل اور گیس حاصل ہو گا؟بڑی خوشخبری

بنوں(پی این آئی)ماڑی پیٹرولیم نے شمالی وزیرستان کے بنوں ویسٹ بلاک میں تیل و گیس کےذخائر دریافت کرلیے۔ترجمان ماڑی پیٹرولیم نے بتایا کہ شمالی وزیرستان میں یہ تیل و گیس کی پہلی دریافت ہے جس میں 25 ایم ایم سی ایف ڈی گیس اور 300 […]

حکومت نے رات گئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے بڑا سرپرائز دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے یکم جون سے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جاری اعلامیہ کے مطابق یکم جون سے پٹرول اور […]

عمران خان کو گرفتار کرکے حکومت اپنی موت کو دعوت دے گی، کس نے خبردار کر دیا؟

لاہور(پی این آئی) اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کرکے حکومت اپنی موت کو دعوت دے گی، تحریک انصاف کو اسمبلیوں میں واپسی کیلئے کوئی مشورہ نہیں دیا، ن لیگ پی ٹی آئی کے لوٹوں کو ٹکٹ […]

آئندہ بجٹ میں کیا ہونیوالا ہے؟ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے عوام کو بُری خبر سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی )وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ اگلے بجٹ میں کفایت شعاری با لخصوص ٹیکسوں میں اضافے کے اقدامات ہوں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ انٹر نیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف […]

جس دن باپ نے ہمارا ساتھ چھوڑا میں سمجھ گیا کہ۔۔۔شیخ رشید نے معنی خیز بات کہہ دی

اسلام آباد(پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جس دن باپ پارٹی نے ساتھ چھوڑا اس دن سمجھ گیا کہ باپ کا باپ ہمارے ساتھ نہیں۔نجی نیوز چینل کو انٹر ویو دیتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ […]

استعفے ڈرامہ ہیں، سلیم صافی عمران خان سمیت پی ٹی آئی ارکان پر برس پڑے، کھری کھری سنا دیں

اسلام آباد (پی این آئی) صحافی سلیم صافی نے سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کو مشورہ دیا ہے کہ وہ تحریک انصاف کے ارکان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کیلئے الیکشن کمیشن کو خط لکھیں۔تحریک انصاف کی طرف سے استعفوں کی تصدیق کیلئے سپیکر کے […]

close