پنجاب میں وزرا کے سرکاری پیٹرول پر پابندی عائد کردی

لاہور(پی این آئی) صوبائی وزیر عطا اللہ تارڑ نے کہاہے کہ صوبائی وزیروں پر سرکاری پیسے سے پیٹرول کے استعمال پر پابندی لگا دی ہے، وزرا اپنے خرچے سے پیٹرول خریدیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ تمام صوبائی وزرا […]

منی لانڈرنگ کیس ، شہباز شریف اور حمزہ کی گرفتاری مطلوب ہے کیونکہ ۔۔ ایف آئی اے وکیل کا عدالت میں اہم بیان

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے سلسلے میں عدالت میں پیش ہوگئے۔لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت جاری ہے جس سلسلے […]

بس نہیں چلتا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت زندہ زمین میں گاڑ دیں آج انہوں نے ہی پاکستانیوں کو پیٹرول بم سے اڑا دیا، کامران خان

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر تجزیہ کار و اینکر پرسن کامران خان نے گزشتہ روز ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے کہا ہے کہ ’’ بس نہیں چلتا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت زندہ زمین میں گاڑ […]

ملک میں معاشی ایمرجنسی لگانے کافیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)ملک میں معاشی ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ملک میں معاشی ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔نجی ٹی وی  ٹوئنٹی فور کے مطابق وزیراعظم کو کفایت شعاری سے متعلق تجاویز پہنچا دی گئیں، وزیراعظم […]

سکیورٹی یا گرفتاری کا خوف؟ عمران خان نے پشاور میں ڈیرے کیوں ڈالے ہوئے ہیں؟ بی بی سی کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان کے پشاور میں قیام کے حوالے سے ان کے چیف آف سٹاف ڈاکٹر شہباز گل سمیت کسی بھی رہنما نے موقف نہیں دیا تاہم بی بی سی اردو کے مطابق ایک رہنما نے نام ظاہر نہ […]

جاپانی موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں یکدم ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) جاپانی موٹر سائیکلز بنانے والوں نے ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں کمی کی وجہ سے خام مال کی بڑھتی ہوئی قیمت کا حوالہ دیتے ہوئے قیمتوں میں ساڑھے 23 ہزار روپے تک کا اضافہ کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاک […]

احد چیمہ نے وزیراعظم شہباز شریف کی بڑی پیشکش ٹھکرادی

اسلا م آباد ( پی این آئی ) وزیراعظم آفس نے احد چیمہ کا استعفیٰ منظور کر لیا۔وزیراعظم آفس کے مطابق شہباز شریف نے 4 جنوری 2022 سے استعفیٰ منظور کیا۔وزیراعظم نے احد چیمہ کو اہم عہدہ دینے کی پیشکش کی تھی مگر احد چیمہ […]

محکمہ موسمیات نے گرمی سے پریشان شہریوں کو شدید اور طویل بارشوں کی نوید سنا دی

لاہور(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے مون سون وقت سے پہلے شروع اورمعمول سے زیادہ بارشیں ہونے کی پیشگوئی کردی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق جون کے چوتھے ہفتے سے شروع ہونے والی بارشوں سے شہری علاقوں میں سیلاب آسکتا ہے ۔   محکمہ موسمیات کے […]

پیٹرول اور بجلی کے بعد گیس کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافے کی منظور دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) گیس کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافے کی منظوری۔۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے یکم جولائی سے گیس مہنگی کردی۔اعلامیے کے مطابق اوگرا نے سوئی ناردرن کیلئے گیس 45 فیصد اورسوئی سدرن کیلئے گیس 44فیصد مہنگی کی ہے۔اوگرا کی […]

یاسین ملک کو دوران حراست قتل کرنے کا خدشہ، ہلچل مچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو دوران حراست شہید کئے جانے کے خدشات کا اظہار کر دیا ہے۔وزیر خارجہ نے یو این سیکرٹری جنرل کو مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر خط ارسال کرکے یاسین […]

عمران خان نے ن لیگ کو بڑی مشکل میں پھنسا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان نے ن لیگ کو بڑی مشکل میں پھنسا دیا۔۔ معروف اینکر پرسن ثمر عباس نے ایک انٹرویو میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سب کہتے تھے عمران خان کو سیاست نہیں آتی لیکن عمران خان جاتے جاتے ایسی گیم […]

close