کہاں کہاں بادل کھل کر برسیں گے؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے اور چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گر م اور خشک رہنے کا امکان ہے، […]

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی

لاہور(پی این آئی) لاہور انتظامیہ نے سرکاری نرخنامہ جاری کر دیا، مرغی کے گوشت کی قیمت 595 روپے کلو مقرر کی گئی ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ کئی روز سے مرغی کے گوشت کی قیمت 595 روپے کی سطح پر برقرار ہے، گزشتہ روز اسلام […]

ایکس کی بحالی کب ہوگی؟ چیئرمین پی ٹی اے کا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) میجرجنرل (ر) حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ ہمیں جس دن حکومت کہے گی ہم ایکس کو کھول دیں گے۔ روز نامہ امت کے مطابق چیئرمین پی ٹی اے نے اسلام آباد میں […]

پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا، اہم رہنما ن لیگ میں شامل

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) ٹریڈر زون کے سیکرٹری جنرل زبیر احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ آزاد رکن قومی اسمبلی این اے 142ساہیوال چوہدری عثمان مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے۔ آج نیوز کے مطابق انہوں نے سماجی روابط کی ویب […]

روزگار کی تلاش میں بیرون ملک جانیوالے سینکڑوں پاکستانی پھنس گئے

فنوم پین (پی این آئی) روزگار کی تلاش میں سیکڑوں پاکستانی کمبوڈیا میں پھنس گئے ہیں، پاکستان میں سمگلرز نے نوجوانوں کو جھانسہ دے کر کمبوڈیا بھیجا تھا۔ نوجوانوں کی جانب سے حکومتِ پاکستان سے رہائی کی درخواست کی گئی ہے۔متاثرہ شخص کا کہنا ہے […]

تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کا مشترکہ احتجاج؟رات گئے بڑا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے ملاقات کی ہے جس میں 7 اکتوبر کو مشترکہ احتجاج کا اعلان کیا گیا۔ جماعت اسلامی کے وفد میں حافظ نعیم الرحمان کے علاوہ […]

بیرسٹر سیف نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پر بڑا الزام عائد کردیا

اسلام آباد(پی این آئی) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکے احکامات پر جیل میں بشریٰ بی بی کوتنگ کیا جارہا ہے۔ بیرسٹرسیف نے کہا کہ باپردہ خاتون کی کیمروں کے سامنے تلاشی لےکر تضحیک […]

سونے کی قیمت کے حوالے سے اہم خبر آ گئی

کراچی(پی این آئی) پاکستان میں اکتوبر کے پہلے ہی دن سونے کی قیمت میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے کم ہوئی جس کے بعد ملک میں فی تولہ […]

اسکول بس میں آگ بھڑک اٹھی۔۔ درجنوں بچے جاں بحق، افسوسناک خبر آگئی

بینکاک(پی این آئی) تھائی لینڈ میں اسکول بس میں آگ لگ گئی جس میں 25 سے زائد افراد کی ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ یں اس وقت آگ بھڑک اٹھی جب اسکول کے بچے اور اساتذہ بس میں سوار اپنی منزل کی جانب […]

بھارتی لیجنڈ بیٹسمین سچن ٹنڈولکر کا کرکٹ میں واپسی سے متعلق بڑا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) بھارت کے سابق لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر کے فینز کے لیے ایک اچھی خبر سامنے آئی ہے کہ وہ ٹنڈولکر کو ایک بار پھر کرکٹ کے میدان میں ایکشن میں دیکھیں گے۔ جی ہاں! کرکٹ میں کئی ریکارڈز توڑنے والے سچن […]

پارلیمانی رہنماؤں کا آج ہونے والا اہم اجلاس ملتوی کردیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) قومی اسمبلی اور سینیٹ میں سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کا آج ہونے والا ان کیمرا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق اجلاس کے آئندہ شیڈول سے متعلق باضابطہ آگاہ کیا جائے گا۔ ذرائع نے بتایاکہ اجلاس میں […]

close