تیل کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ

واشنگٹن(پی این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن کے ایرانی تیل کی صنعت پر اسرائیلی حملے کے ممکنہ منصوبے پر تبصرے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ جب صدر بائیڈن سے اسرائیل کے ایران کی تیل تنصیبات پر […]

محکمہ موسمیات نے بارش سے متعلق اہم پیشگوئی کردی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارش کی پیشگوئی کردی۔ رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز اسلام آباد اور گردونواح میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے،جبکہ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک […]

چیف جسٹس سے تلخ کلامی، پی ٹی آئی کے وکیل کو گرفتار کر لیا گیا

لاہور ( پی این آئی) چیف جسٹس سے تلخ کلامی کا معاملہ، پی ٹی آئی کے وکیل مصطفین کاظمی کو گرفتار کر لیا گیا، گزشتہ روز سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے پر نظر ثانی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ […]

پاک انگلینڈ سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا۔ ویسٹ انڈیز کے سر رچی رچرڈسن سیریز میں آئی سی سی میچ ریفری ہوں گے، پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کے کمار دھرما سینا […]

بچوں میں مہلک باء تیزی سے پھیلنے لگی، تشویشناک خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) کراچی میں بچوں میں ہیپاٹائٹس اے تیزی سے پھیل رہا ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے نجی اسپتال کی بچوں کی ڈپارٹمنٹ کی سربراہ ڈاکٹرفائزہ جہاں نے بتایا کہ نجی اسپتال میں ہیپاٹائٹس اے کے یومیہ 4 سے 5 بچے […]

آئینی ترامیم کا معاملہ، مولانا فضل الرحمان کا حکومت کا ساتھ دینے سے انکار

اسلام آباد(پی این آئی) جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے آئینی ترامیم کے معاملے پر جلد بازی قبول نہیں ہے، ہم کسی قیمت پر حکومت کے ساتھ پلس ہونے پر آمادہ نہیں ہیں، یہ بل اپنی تفصیلات […]

ڈالر مزید مہنگا، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی(پی این آئی) ملک میں انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔ انٹربینک میں ڈالر 15 پیسے اضافے کے بعد 277 روپے 80 پیسے پر بند ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 2 پیسے کمی ہوئی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 279 […]

نسیم بیگم، پاکستان کی منفرد گلوگار کے حوالے سے اسلم ملک کی خوبصورت تحریر

اے راہِ حق کے شہیدو (مادرِ وطن) *دیساں دا راجا، میرے بابل دا پیارا (کرتار سنگھ)* سو بار چمن مہکا، سو بار بہار آئی ( شام ڈھلے) * اس بے وفا کا شہر ہے اور ہم ہیں دوستو (شہید) * چندا توری چاندنی میں (باجی)* […]

اسلام آباد میں ریڈ زون پھر سیل

اسلام آباد(پی این آئی)سیاسی جماعتوں کے احتجاج سے نمٹنے کے لیے اسلام آباد میں ریڈ زون کو ایک مرتبہ پھر سیل کر دیا گیا۔ شہری سفری مسائل کا شکار ہوگئے ہیں۔ ریڈ زون کو جانے والے راستوں پر کنٹینرز رکھ دیے گئے جبکہ ریڈ زون […]

close