اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) میجرجنرل (ر) حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ ہمیں جس دن حکومت کہے گی ہم ایکس کو کھول دیں گے۔ روز نامہ امت کے مطابق چیئرمین پی ٹی اے نے اسلام آباد میں […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) ٹریڈر زون کے سیکرٹری جنرل زبیر احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ آزاد رکن قومی اسمبلی این اے 142ساہیوال چوہدری عثمان مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے۔ آج نیوز کے مطابق انہوں نے سماجی روابط کی ویب […]
فنوم پین (پی این آئی) روزگار کی تلاش میں سیکڑوں پاکستانی کمبوڈیا میں پھنس گئے ہیں، پاکستان میں سمگلرز نے نوجوانوں کو جھانسہ دے کر کمبوڈیا بھیجا تھا۔ نوجوانوں کی جانب سے حکومتِ پاکستان سے رہائی کی درخواست کی گئی ہے۔متاثرہ شخص کا کہنا ہے […]
اسلام آباد(پی این آئی) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے ملاقات کی ہے جس میں 7 اکتوبر کو مشترکہ احتجاج کا اعلان کیا گیا۔ جماعت اسلامی کے وفد میں حافظ نعیم الرحمان کے علاوہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکے احکامات پر جیل میں بشریٰ بی بی کوتنگ کیا جارہا ہے۔ بیرسٹرسیف نے کہا کہ باپردہ خاتون کی کیمروں کے سامنے تلاشی لےکر تضحیک […]
کراچی(پی این آئی) پاکستان میں اکتوبر کے پہلے ہی دن سونے کی قیمت میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے کم ہوئی جس کے بعد ملک میں فی تولہ […]
بینکاک(پی این آئی) تھائی لینڈ میں اسکول بس میں آگ لگ گئی جس میں 25 سے زائد افراد کی ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ یں اس وقت آگ بھڑک اٹھی جب اسکول کے بچے اور اساتذہ بس میں سوار اپنی منزل کی جانب […]
اسلام آباد(پی این آئی) بھارت کے سابق لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر کے فینز کے لیے ایک اچھی خبر سامنے آئی ہے کہ وہ ٹنڈولکر کو ایک بار پھر کرکٹ کے میدان میں ایکشن میں دیکھیں گے۔ جی ہاں! کرکٹ میں کئی ریکارڈز توڑنے والے سچن […]
اسلام آباد(پی این آئی) قومی اسمبلی اور سینیٹ میں سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کا آج ہونے والا ان کیمرا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق اجلاس کے آئندہ شیڈول سے متعلق باضابطہ آگاہ کیا جائے گا۔ ذرائع نے بتایاکہ اجلاس میں […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اگست 2024 میں مہنگائی کی سالانہ شرح 9.64 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی جو کم ہو کر ستمبر میں 6.93 فیصد پر آگئی۔ادارہ شماریات نے بتایاکہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) نے متنازع کوٹہ سسٹم کو مزید 20 سال کی توسیع دینے پر حکومت سے علیحدگی کا عندیہ دے دیا ہے۔ موجودہ حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم نے پاکستان مسلم لیگ (ن) پر […]