بھارتی نیوز چینل پر اچانک نعت رسولؐ چل پڑی

نئی دہلی(پی این آئی )سوشل میڈیا پر اس وقت ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھارتی نیوز چینل پر بریکنگ نیوز دی جارہی تھی کہ اچانک اسکرین پر پاکستان کا جھنڈا نمودار ہوتا ہے اور پھر نعتِ نبیۖ […]

”عامر لیاقت کے وہ آخری الفاظ سینہ چیر دینے والے تھے” وسیم بادامی کے چونکا دینے والے انکشافات

کراچی (پی این آئی)معروف اینکر اور عامر لیاقت کے قریبی ساتھی وسیم بادامی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی 25روز قبل آخری بات ہوئی تھی اس وقت مجھے اندازہ ہوا کہ وہ اب ویسے عامر لیاقت نہیں رہے ، بچوں کی طرح روتے ہوئے […]

عامر لیاقت کا آخری دیدار کرنے پہنچنے والی تیسری اہلیہ دانیہ ملک کی طبیعت خراب ہوگئی

کراچی (پی این آئی) ر​​کن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد تدفین کردی ​​گئی ۔ اس موقع پر ان کی تیسری اہلیہ کی طبیعت خراب ہوگئی جس پر انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔نجی ٹی وی سٹی 21 کے مطابق […]

پاکستانیو کمر کس لو۔۔۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 16جون سے اتنا بڑا اضافہ متوقع کہ آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے حکومت کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب 23؍ اور 55؍ روپے کا مزید اضافہ کرنا ہوگا۔روزنامہ جنگ میں انصار عباسی کی شائع خبر کے مطابق باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ […]

سستا پیٹرول اور سستا ڈیزل اسکیم کب تک جاری رہے گی؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ سستا پٹرول اور سستا ڈیزل اسکیم پورا سال جاری رہے گی، حکومت نے تیل کی قیمتیں بڑھا کر سیاسی مفاد کا نہیں پاکستان کے مفاد کو دیکھا ہے، ایک سال میں ملک کو شدید […]

کون کونسی ادویات سستی ہوں گی؟ حکومت نے ادویات کے خام مال کی قیمتیں کم کردیں

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے بجٹ میں جان بچانے والی ادویات کے خام مال کو سستا کردیا ہے، 30 سے زیادہ ایکٹو فارماسیوٹیکل اجزاء کوکسٹم ڈیوٹی سے مکمل استثنا دے دی گئی،فرسٹ ایڈ بینڈایجزبنانے والی صنعت کے خام مال کو بھی ٹیکس چھوٹ […]

وزیراعظم شہباز شریف نے مالی طور پر کمزور شہریوں کیلئے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مالی طور پر کمزور شہریوں کو معاشی مشکلات سے بچانے کا مقصد رکھتے ہیں تاکہ مالی طور پر مضبوط لوگ ٹیکس کے مد میں قومی خزانے میں زیادہ سے زیادہ حصہ ڈالیں. وزیر اعظم […]

پیٹرول مزید مہنگا ہوگا، وزیرخزانہ نے عندیہ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اوگرا کی جانب سے ڈیزل کی قیمت میں […]

بابراعظم نے ایک اور معرکہ مار لیا، جو کام دنیا کا کوئی بلے باز نہ کر سکا وہ کر دکھایا

ملتان (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک کے بعد ایک ریکارڈ توڑنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے، آج کے میچ میں انہوں نے لگاتار نو نصف سنچریاں بنانے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔کرک انفو کے مطابق بابر اعظم […]

عمران خان کا اتحادی حکومت کی جانب سے پیش کیے گئے بجٹ پر ردِ عمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئرمین عمران خان نے اتحادی حکومت کی جانب سے پیش کیا گیا مالی سال 2022-23 کا بجٹ مسترد کردیا۔ اپنے ایک بیان میں عمران خان نے کہا ہم امپورٹڈ حکومت کے پیش […]

سونا کتنا سستا ہو گیا؟ کنواروں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

کراچی(پی این آئی)سونا کتنا سستا ہو گیا؟ کنواروں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی۔۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپےکم ہوکر ایک لاکھ 40 ہزار 400 روپے ہوگئی جبکہ10گرام […]

close