کوہاٹ (پی این آئی)کوہاٹ میں کشتی ڈوبنے کا واقعہ میں پولیس اہلکار کا جوانمردی کا مظاہرہ ، ڈیم میں چھلانگ لگا کر کئی افراد کو بچا لیا۔ کے پی پولیس کی جانب سے ٹویٹر پر نور حسن آفریدی کی تصویر شیئر کی ہے جس میں […]
اسلام آباد (پی این آئی )تحریک انصاف سے نکالی جانے والی عظمیٰ کاردار نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیا ر کر لی۔مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز شریف نے گزشتہ روز عظمیٰ کاردار سے ملاقات کی تھی۔نجی ٹی […]
اسلام آباد (پی این آئی )مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے زبردست خوشخبری آگئی ،نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت 2 روپے31 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے ۔ نیپرا حکام کے مطابق بجلی صارفین کو فروری کے بلوں […]
اسلام آباد (پی این آئی )پشاور پولیس لائنز دھماکے میں شہدا کی تعداد 95 ہوگئی۔پولیس کے مطابق پشاور دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی تعداد 221 ہے جب کہ اب تک 95 افراد کی شہادت کی تصدیق ہوچکی ہےحکام کے مطابق مسجد کے ملبے تلے […]
اسلام آباد (پی این آئی )معروف اداکارہ مہوش حیات نے ہیلی کاپٹر چلانا بھی سیکھ لیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ مہوش حیات نے اپنے دبئی کے دورے کی تصاویر اور ویڈیو شیئر کی ہیں جس میں انہیں ہیلی کاپٹر اُڑاتے […]
اسلام آباد(پی این آئی)سعودی وزارت خارجہ نے بائی ایئر آنے والوں کے لیے الیکٹرانک طور پر ’’ ٹریفک وزٹ ویزا‘‘ جاری کرنے کی سروس شروع کردی۔ اس سروس کا مقصد سعودی عرب میں تمام مقاصد کے لیے آنے والوں کے لیے ویزا کے حصول کے […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے چیف سلیکٹر ہارون رشید نے سابق کپتان شعیب ملک اور فاسٹ بولر محمد عامر کی ٹیم میں واپسی سے متعلق لب کشائی کی ہے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق حال ہی میں نجی ویب سائٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی)انگلش بیٹر ایلکس ہیلز نے نیشنل ڈیوٹی پر پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کو ترجیح دینے کا فیصلہ کیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق انگلش بیٹر ایلکس ہیلز بنگلا دیش کے خلاف سیریز نہیں کھیلیں گے بلکہ سیریز کے بجائے وہ پی […]
پشاور (پی این آئی)پشاور پولیس لائنز دھماکے میں شہدا کی تعداد 88 ہوگئی۔ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال کے مطابق رات 12 سے اب تک 17 شہدا کے جسدخاکی اور ایک زخمی کو نکالا گیا ہے جب کہ دھماکے کے 55 زخمی اب بھی زیر علاج ہیں۔ […]
کراچی (پی این آئی )آئی ایم ایف کا وفد مذاکرات کیلئے پاکستان پہنچ چکاہے اور ان کی وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات بھی جاری ہے تاہم ایسی صورتحال میں ڈالر کی قیمت کچھ سنبھلتی ہوئی دکھائی دیتی ہے اور مسلسل اضافے کے بعد […]
لاہور(پی این آئی)پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں خطے کی سب سے تیزی سے گرنے والی کرنسی بن گئی۔پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر جس تیزی سے بڑھ رہی ہے اس نے ملکی تاریخی میںبلندی کے نئے ریکارڈ قائم کئے ہیں۔ […]