3 دن عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں 3 دن عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ وفاقی حکومت نے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیر 14 اکتوبر،منگل 15 اور بدھ 16 اکتوبر کو عام تعطیل ہوگی۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے […]

تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی، کتنے افراد سوار تھے؟ افسوسناک خبر آگئی

پیرس(پی این آئی) فرانس سے غیر قانونی طور پر انگلینڈ جانے کے لیے بحری راستہ عبورکرنےکی کوشش میں بچے سمیت کئی تارکین ہلاک ہو گئے۔ خبر رساں ایجنسی نے فرینچ کوسٹ گارڈ کے حوالے سے بتایا کہ بحری راستے کے ذریعے غیر قانونی طور پر […]

ملک میں سونا سیکڑوں روپے سستا ہوگیا

اسلا آباد (پی این آئی) آج ملک بھر میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 700 روپے کم ہو گیا۔ اس کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 75 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے […]

سرکاری ملازمین پر بڑی پابندی عائد

کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان ہائیکورٹ نے حکم دیا کہ سرکاری ملازمین اب سڑکوں پر نکل کر احتجاج نہیں کرسکیں گے، اس حوالے سے عدالت نے اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق ہائیکورٹ کے حکم کے تحت سرکاری ملازمین سول سیکریٹریٹ اور شاہراہوں میں […]

بیرون ملک پاکستانی شہری ٹریفک حادثے کا شکار

ایتھنز (پی این آئی)ایتھنز میں 50 سالہ پاکستانی شہری ناظم حسین ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق ناظم حسین کی موٹرسائیکل کو کار نے ٹکر ماری جس کے باعث وہ سڑک پر گرگئے اور پیچھے سے آنے والے تیز رفتار ٹرک نے […]

دبئی آنے جانے والے مسافروں کیلئے اہم خبر آگئی

دبئی (پی این آئی)ایمریٹس ایئر لائن کی جانب سے مسافروں کیلئے سفری ایپ ڈیٹ جاری کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز جاری کردہ ایک سفری ایپ ڈیٹ کے مطابق ایمریٹس ایئر لائن نے دبئی آنے جانے والی یا اس کے راستے سفر کرنے […]

برائلر مرغی کے شوقین افراد کیلئے بری خبر

فیصل آباد (پی این آئی )فیصل آباد میں چکن سرکاری ریٹ 594 روپے فی کلو کے بجائے 700 روپے میں فروخت ہونے لگا۔ پرائس کنٹرول کمیٹیاں سرکاری ریٹ لسٹ پر عمل درآمد کروانے میں مکمل ناکام ہیں۔ فیصل آباد میں پرائس کنٹرول کمیٹیاں سرکاری ریٹ […]

وزیر اعلی کے پی علی امین گنڈا پور کی اسمبلی میں تقریر پر صحافی برس پڑے

پشاور (پی این آئی) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا 24 گھنٹے غائب رہنے کےبعد اچانک اسمبلی اجلاس میں پہنچ گئے۔ علی امین گنڈا پور نے اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے آئی جی اسلام آباد کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا، علی امین کی تقریر نے صحافی برادری […]

ائیرپورٹ کے قریب زوردار دھماکہ

کراچی(پی این آئی) کراچی ائیرپورٹ کے قریب دھماکےکی آواز سنی گئی۔ ایس ایس پی ملیر کے مطابق کراچی میں ائیرپورٹ سگنل کے قریب زودار دھماکا ہواہے، ابتدائی طور پر لگتا ہے دھماکا آئل ٹینکر میں ہوا۔پولیس اور رینجرز اہلکار موقع پر پہنچ گئے، ریسکیو اہلکار […]

فیصل کریم کنڈی نے کے پی میں گورنر راج کا عندیہ دیدیا

پشاور(پی این آئی) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبے میں گورنر راج لگانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاملات حد سے بڑھ گئے توگورنر راج لگانے میں کوئی قباحت نہیں ہے۔ ایک نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے گورنر کے […]

پی ٹی آئی احتجاج کے دوران بدترین تشدد کا شکار پولیس اہلکار انتقال کر گیا

اسلام آباد(پی این آئی)گزشتہ روز ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران مظاہرین کے تشدد سے زخمی ہونے والا اسلام آباد پولیس کا اہلکار حمید شاہ اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطابق حمید شاہ 26 نمبر چونگی کے مقام […]

close