دبئی(پی این آئی) پرویز مشرف کو ڈاکٹروں نے سفر سے منع کردیا۔ نجی ٹی وی چینل کے ذرائع کے مطابق یو اے ای کی حکومت نے سابق صدر کو بوئنگ777 فراہم کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے، تاہم سابق فوجی آمر جنرل (ریٹائرڈ) پرویز […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم تھا تو آرمی چیف کی تعیناتی کے بارے میں سوچا بھی نہیں۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ڈی جی آئی ایس آئی وزیراعظم کے ساتھ براہ راست […]
ریاض(پی این آئی)سعودی ایوان شاہی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شہزادہ سعود بن محمد بن ترکی انتقال کرگئے۔سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق بیان میں کہا گیا کہ نماز جنازہ سنیچر کو نمازعصرکے بعد مسجد الحرام مکہ […]
جیکب آباد(پی این آئی)جمعیت علماء اسلام اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ملک کچھ ماہ میں مسائل سے نکل جائے گا عوام کو پیٹرول، گیس، بجلی اور کھانے پینے کی اشیاء میں ریلیف ملے گا۔ان خیالات کا اظہار […]
اسلام آباد(پی این آئی ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں اور اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹنگ سے متعلق الیکشن ترمیمی بل بغیر دستخط کے واپس کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں […]
لاہور(پی این آئی ) لاہور کے علاقے مسلم ٹاؤن میں قتل ہونے والی سیٹھ عابد کی بیٹی فرح کے کیس میں مزید انکشافات سامنے آ رہے ہیں، جس لڑکی سے لے پالک بیٹا فہد شادی کرنا چاہتا تھا وہ گھریلو ملازمہ تھی ۔نجی ٹی وی […]
اسلام آباد(پی این آئی )خیبر پختوںخوا کے ایڈہاک ملازمین اور اساتذہ کابنی گالہ کے باہر ریگولرائزیشن کے حق میں دھرنادے دیا۔نجی ٹی وی سماء کے مطابق خیبر پختونخوا کےایڈہاک ملازمین اور اساتذہ کا کہنا ہے کہ جب تک مطالبات منظور نہیں کیے جاتے تب تک […]
پشاور(پی این آئی)35فیصدکٹوتی کے بعد وزراء اور بیورو کریسی کو کتنا فیول ملے گا؟حکومت نے پیٹرول کی حد جاری کر دی۔چیف سیکرٹری، ایڈیشنل چیف سیکرٹری، سیکرٹری ہوم، سیکرٹری فنانس اور آئی جی کو دو سو پچیس کی بجائے ایک سو چھیالیس، چیئرمین پبلک سروس کمیشن […]
اسلام آباد (پی این آئی)سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک نے اپنے خلاف عدالت میں درخواست دائر ہونے کے بعد ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ کہاں لکھا ہے کہ خاوند بیوی کو معاف کردے اور اس […]
کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی شبیر قریشی کو اتوارکی علی الصبح پولیس نے گرفتار کرلیاہے۔سابق گورنرسندھ عمران اسماعیل ،پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی اور اپوزیشن لیڈرسندھ حلیم عادل شیخ نے شبیر قریشی کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے […]
واشنگٹن(پی این آئی)امریکی پاکستانی جج زاہد قریشی نے ڈسٹرکٹ جج کا منصب سنبھال لیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان کی حلف برداری کی تقریب نیوجرسی میں ہوئی۔زاہد قریشی امریکی تاریخ کے پہلے مسلم امریکی ہیں جنہیں صدر بائیڈن نے فیڈرل بنچ پر تعینات کیا […]