اسلام آباد (پی این آئی) پیٹرول پر 10 فیصد کی شرح سے ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کردی گئی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت نے پٹرول کی درآمد پر 10 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کردی ہے اس حوالے سے ایف بی آر کی جانب سے […]
لاہور (پی این آئی) بارشوں کا سلسلہ ختم، اب اگلے چند روز موسم گرم رہے گا، محکمہ موسمیات نے مون سون سیزن کے باقاعدہ آغاز کی تاریخ بتا دی، معمول سے زائد بارشوں کی پیشن گوئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتہ گرم […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجازالحق نے کہا ہے کہ بجٹ کی منظوری کے بعد کوئی نہ کوئی مثبت پیشرفت ہوگی، ابھی فیصلہ کرلیں تو بہتر ہے ملک دیوالیہ ہوا تو شکلیں دیکھیں گے، ایسا نگران سیٹ اپ آئے جو معاشی […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال اور طیبہ گل کے مبینہ وڈیو سکینڈل کی گونج پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تک پہنچ گئی۔ طیبہ گل نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نور عالم خان کو خط لکھ دیا۔طیبہ گل نے سابق چیئرمین نیب […]
اسلام آباد(پی این آئی)عسکری ادارہ نہ چاہتا تو حکومت نہیں گر سکتی تھی، فواد چوہدری کا تہلکہ خیز بیان آگیا۔۔ سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ عسکری ادارہ نہ چاہتا تو حکومت نہیں گر سکتی تھی۔ نجی […]
دبئی (پی این آئی) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے انٹر نیشنل کی نئی ریکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق بہترین کھلاڑیوں میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم پہلی پوزیشن برقرار رکھے ہوئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی نئی […]
لاہور(پی این آئی)لاہور جنرل ہسپتال سمیت کئی دیگر ہسپتالوں میں ہیلتھ کارڈ سے مریضوں کو دی جانے والی علاج کی مفت سہولت روک دی گئی، صرف جنرل ہسپتال میں شعبہ نیورو سرجری اور دیگر شعبہ جات میں 265ایسے مریض جن کے دماغ میں انجیوگرافی کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نیب اصلاحات میں 90روز کا ریمانڈختم کرکے 14روز کردیا گیا، اس ریمانڈ کا فائدہ عمران خان اور فرح گوگی اور عثمان بزدار کو ہوگا،ہم نے تو 90، 90 دن کے ریمانڈ کاٹے ہیں، […]
پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا حکومت کی طرف سے تمام وزراء، مشیروں اور تمام سرکاری اداروں اور تنظیموں کے لیے مفت پٹرول کوٹہ میں کمی کر دی ہے۔ اس کمی کے بعد خیبرپختونخوا حکومت کے وزراءکو ماہانہ 390لیٹر پٹرول ملے گا۔چیف سیکرٹری، ایڈیشنل سیکرٹری، ہوم سیکرٹری، […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ’چین کے کنسورشیم بینکوں نے آج پاکستان کو 2 ارب 30 کروڑ ڈالر قرض کی فراہمی کے معاہدے پر دستخط کردیے ہیں۔بدھ کو ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں انہوں نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)ٹیکنالوجی کی بڑی امریکی کمپنی ایپل ہر سال آئی فون کا نیا ماڈل متعارف کرواتی ہے جس کا دنیا بھر میں صارفین کو بے صبری سے انتظار رہتا ہے۔اکتوبر یا ستمبر میں متعارف ہونے والے نئے آئی فون 14 کی سیریز کے […]