پشاور(پی این آئی) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبے میں گورنر راج لگانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاملات حد سے بڑھ گئے توگورنر راج لگانے میں کوئی قباحت نہیں ہے۔ ایک نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے گورنر کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)گزشتہ روز ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران مظاہرین کے تشدد سے زخمی ہونے والا اسلام آباد پولیس کا اہلکار حمید شاہ اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطابق حمید شاہ 26 نمبر چونگی کے مقام […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی زرتاج گل کو گرفتار کیے جانے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ زرتاج گل کے وکیل فدا حسین کی جانب سے کہا گیا ہے کہ زرتاج گل کو گزشتہ شام ان کی رہائش گاہ سےگرفتار کیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)بھارت کے سابق کرکٹر اور اداکار سلیل انکولہ کی والدہ پونے کے فلیٹ میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔ پولیس کے مطابق 77 سالہ مالا اشوک انکولہ کی لاش دکن جمخانہ علاقے میں پربھات روڈ پر واقع ان کے فلیٹ میں جمعے […]
اسلام آباد(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے وزیر برائے ہیلتھ انجینئرنگ پختون یارنے دعویٰ کیا ہے کہ خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں علی امین گنڈاپور سے منسوب ویڈیو میری ہے۔ گزشتہ روز کی خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد کی فوٹیج سامنے آئی ہے جس سے متعلق […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اعظم سواتی کو گزشتہ روز ایکسپریس چوک سے گرفتار کیا گیا تھا۔ذرائع کا کہنا ہےکہ اعظم سواتی کے خلاف سپریم کورٹ کے باہر احتجاج اور […]
پشاور(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے اچانک منظر عام پر آنے پر شدید تنقید کی۔ اپنی ٹوئٹ میں فیصل واوڈا کا کہنا تھاکہ ’ڈنڈاپور اسلام آبادسے پختونخواکیسے پہنچا؟ کل رات اپنی ٹوئٹ میں طریقہ […]
پشاور(پی این آئی) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا (کے پی) علی امین گنڈا پور 24 گھنٹے سے زیادہ “گمشدہ” رہنے کے بعد کے پی اسمبلی پہنچ گئے۔ وزیر اعلیٰ 24 گھنٹے کے دوران کہاں تھے؟ اس حوالے سے واضح نہیں ہوسکا تاہم صوبائی اسمبلی سے خطاب […]
اسلام آباد (پی این آئی ) پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی نے آئینی ترامیم کے خلاف احتجاج ختم نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا نے کہا کہ یہ احتجاج کہیں بھی ختم نہیں ہوگا۔ انہوں نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) گورنرخیبرپختونخواہ فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعظم سے ملاقات میں خیبرپختونخواہ میں گورنر راج لگانے پر کوئی بات نہیں ہوئی،جنوبی خیبرپختونخواہ کے علاقوں میں حکومت کی رٹ ختم ہوچکی ہے، دفاتر اور عدالتیں ڈی آئی خان میں […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع ہوگئیں۔ اسلام آباد میں دو روز سے معطل موبائل فون سروس بحال کر دی گئی ہے،اس کے علاوہ تمام بند راستے بھی ٹریفک کیلئے کھول دیئے گئے ہیں، […]