اسلا م آباد(پی این آئی) نادرا کی طرف سے سول رجسٹریشن اور اہم اعداد و شمار سی آر وی ایس کے ابتدائی منصوبے پر عملدرآمد شروع، منصوبے کے تحت پیدائش، شادی، طلاق اور اموات کی رجسٹریشن کو بہتر بنایا جائے گا۔ تفصیلات کےمطابق ابتدائی […]
اسلام آباد(پی این آئی) مرکنٹائل، جو کہ پاکستان میں ایپل کا مجاز ڈسٹری بیوٹر ہے، نے باضابطہ طور پر آئی فون 16 سیریز ملک میں متعارف کروادی ہے۔ اب یہ نئی آئی فون سیریز جاز کے ذریعے پیشگی آرڈر کے لیے دستیاب ہے، جس […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے ) کی جانب سے نئے موبائل فون خریدنے والے شہریوں کو خبردار کردیا گیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر پی ٹی اے کی جانب سے صارفین کیلئے انتباہ جاری کیا […]
اسلام آباد (پی این آئی) شہراقتدارمیں 12سے16اکتوبرتک شادی ہالز،کیفے،ریسٹورنٹ اورسنوکر کلب بندکرنےکاحکم جاری کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کیلئے پولیس نے تاجروں کو نوٹسز جاری کر دیئے ہیں، 12سے 16 اکتوبر تک شادی ہالز، کیفے، ریسٹورنٹ اور […]
اسلام آباد (پی این آئی) جمیعت علماء اسلام (ف) کے سینیٹر اور لیگل ٹیم کے ممبر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ مجھے نہیں معلوم مولانا فضل الرحمان نے آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے پر رضامندی ظاہر کی ہے یا نہیں، انہوں پوچھا […]
ڈیرہ غازی خان (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی ایم این اے زرتاج گل کو رہا کر دیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کو 16 ایم پی او کے تحت گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا تھا، کل لاہور ہائیکورٹ ملتان […]
کراچی(پی این آئی) معروف کاروباری شخصیت اور چیئرمین ٹریڈ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان زبیر موتی والا نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے یقین دہانی کرائی ہے کہ بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہو کر 9 سے 10سینٹ ہو جائے گی. […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں دوسرے روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار روپے کم ہوکر 2 لاکھ 71 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔آل […]
راولپنڈی (پی این آئی) سکیورٹی فورسزنے شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 2 خوارجی دہشتگرد وں کو ہلاک کردیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں انٹیلی […]
اسلام آباد(پی این آئی)ترکش ائیرلائن کا پائلٹ دوران پرواز طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے انتقال کرگیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق ترکش ائیر لائن کے ترجمان نے ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ منگل کو امریکی شہر سیٹل سے […]
اسلام آباد (پی این آئی)چنگان پاکستان نے گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے ایک زبردست محدود مدت کیلئے پیشکش کا اعلان کیا ہے۔ اب آپ اوشان X7 کی بکنگ کروا کر 2 لاکھ روپے کی بڑی بچت حاصل کر سکتے ہیں! یہ بچت اوشان X7 […]