میں عمران خان سمیت کسی کا برا نہیں چاہتی، مریم نواز نے عمران خان کی ویڈیو شئیر کردی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ میں عمران خان سمیت کسی کا برا نہیں چاہتی، میں کسی کا برا نہیں چاہتی مگر مکافات عمل ایک اٹل حقیقت ہے۔ انہوں نے ٹویٹر پر […]

پی ٹی آئی کو عدالت سے بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سینیٹ الیکشن ویڈیو اسکینڈل کے معاملے میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ درست قرار دیتے ہوئے پی ٹی آئی رکن اسمبلی فہیم خان کی درخواست خارج کردی۔پی ٹی آئی رکن اسمبلی فہیم خان کی فوجداری مقدمہ درج کرنے […]

پیٹرول فی لیٹر 22 روپے سستا؟ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد بڑی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہونے سے پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کی امید، خام تیل کی عالمی منڈی میں قیمت 10 فیصد کم ہونے سے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 22 روپے تک کم […]

اسد عمر کے سنگین الزامات پر بھائی محمد زبیر نے کرارہ جواب دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر اینکر پرسن کامران شاہد نے ن لیگ کے رہنما محمد زبیر سےسوال کیا کہ اسد عمر صاحب بھی کل کہہ رہے تھے کہ ن لیگ کے رہنمائوں نے امریکا ایمبیسی کے اندر ہماری حکومت […]

بارشوں کا نیا سلسلہ کب شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

کراچی(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے کراچی میں یکم جولائی کی شام سے مون سون بارشوں کے باقاعدہ آغاز کی پیش گوئی کردی ہے۔چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردار سرفراز کے مطابق 30 جون سے مون سون ہوائیں تھرپارکر کے راستے داخل ہوں گی،جس کے نتیجے میں […]

عمران خان کےالزامات پر بریگیڈئیر ریٹائرڈ مظفر رانجھا پھٹ پڑے، بڑا چیلنج کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق ڈی جی اینٹی کرپشن بریگیڈیئر ریٹائرڈ مظفر رانجھا نے کہا ہے کہ عمران خان ایک جھوٹا شخص ہے اس کا جواب دینا بھی اپنی ہتک سمجھتا ہوں، عمران خان کو دوبارہ پیشکش ہے کہ حقائق جاننے کے لیے ایک کمیشن بنالیتے […]

پیپلزپارٹی کو زوردار جھٹکا، عمران خان نے بڑی وکٹ اڑا لی

لاہور (پی این آئی)پیپلزپارٹی کو زوردار جھٹکا، عمران خان نے بڑی وکٹ اڑا لی۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے ساہیوال سے تعلق رکھنے سابق ایم پی اے نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔ پیپلز پارٹی کے رہنما چوہدری حفیظ اختر نے لاہور میں عمران […]

ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر، چین نے اربوں ڈالرز پاکستان کو منتقل کردیئے

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستانی معیشت کی بہتری کیلئے اچھی خبر آگئی۔چین نے 2ارب30 کروڑڈالر پاکستان کو منتقل کردئیے،وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹرپر ڈالر منتقل ہونے کی خوشخبری سنائی ،انکا کہنا تھاکہ چین سے2ارب30 کروڑڈالراسٹیٹ بینک کے اکاونٹ میں منتقل ہوگئے۔میڈیا رپورٹس […]

خیبرپختونخواحکومت نے مزدور کی کم از کم اجرت سب سے زیادہ مقرر کر دی

خیبرپختونخواہ (پی این آئی) خیبرپختونخواہ حکومت نے مزدور کی ماہانہ اجرت اضافہ کردیا۔ خیبرپختونخواہ حکومت نے مزدور کی کم ازکم اجرت 26 ہزار مقرر کردی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ محمود خان نے کہا کہ مہنگائی کے دور میں مزدور کی زندگی مشکل ہوگئی ہے۔ انہوں نے صوبائی […]

سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری، گریڈ 1سے 16تک ملازمین کی تنخواہوں میں زیادہ اضافے کی سفارش کر دی گئی

اسلا م آباد(پی این آئی) قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے گریڈ 17 سے 22 کی نسبت ایک سے16تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں زیادہ اضافہ کرنے کی سفارش کر دی۔سینیٹ میں منعقدہ اجلاس میں مالی سال 2022 اور 2023 کے بجٹ سے متعلق 244 […]

آپریشن رجیم چینج کرنیوالوں کا کیا حشر ہوگا؟ سینئر صحافی کامران خان بھی پھٹ پڑے

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن کامران خان نے سپر ٹیکس کے نفاذ پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا ہے اور کہا ہے کہ آپریشن رجیم چینج کے معماروں کو قوم کبھی معاف نہیں کرے گی۔اپنے ایک ٹویٹ میں کامران خان نے کہا کہ […]