اسلام آباد (پی این آئی)انٹر بینک میں ڈالر پھر مہنگا ہو کر 207 روپے 90 پیسے کا ہوگیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں بھی شدید مندی کا رحجان ہے اور ہنڈرڈ انڈیکس میں 2 ہزار 55 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔واضح […]
اسلام آباد (این این آئی)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے رواں سال 20 کروڑ سے زائد ٹیکس دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے آئی ایم ایف پروگرام دوبارہ شروع ہونا ضروری تھا، عمران خان ملک کو دیوالیہ کی […]
کراچی(پی این آئی) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عامر خان نے وفاق میں حکومت سے اتحاد سے متعلق بات کی ہے۔میرپورخاص کے علاقے ہیرآباد میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے عامر خان نے کہا کہ وفاق میں انہوں نے مسلم لیگ (ن) سے […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے ایک تقریب میں ایک واقعہ شیئر کر دیا ۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ میں جنرل اورکزئی سے ملا ۔ یہ بہت ضروری ہے کہ آپ اس ملک […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کی جانب سے بڑی صنعتوں پر 10 فیصد ٹیکس لگانے کے اعلان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی آگئی۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق جمعہ کے روز کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ہنڈرڈ انڈیکس میں معمولی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیکسٹائل، سیمنٹ اور اسٹیل سمیت دیگر بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا اعلان کردیا۔وزیراعظم نے معاشی ٹیم کے اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بجٹ سے متعلق اقدامات سے آگاہ کیا۔ نجی ٹی وی جیو […]
اسلام آباد (پی این آئی)سینئر تجزیہ کار و اینکر پرس حامد میر نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے اپریل میں آرمی چیف تبدیل کرنا تھا جس کے فوراً بعد الیکشن ہونے تھے اور 2 تہائی اکثریت کیساتھ میں حکومت بنائی […]
اسلام آباد (پی این آئی)یکم جولائی سے ملک بھر میں بجلی کی قیمتیں بڑھ جائیں گی، بجلی کی فی یونٹ بنیادی قیمت میں اضافہ کردیا جائے گا۔ نجی ٹی وی جیو کے مطابق ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق یکم جولائی سے فی یونٹ بجلی 3 […]
لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی رکن اسمبلی سلمی بٹ ایوان میں اچانک طبیعت خراب ہونے سے بے ہوش ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی سلمی بٹ ایوان اقبال میں پنجاب اسمبلی اجلاس کے دوران بے ہوش ہوگئیں […]
کراچی(پی این آئی)سپریم کورٹ رجسٹری کراچی نے دعا زہرا کی بازیابی اور شیلٹر ہوم بھیجنیکی درخواست پرتحریری فیصلہ جاری کردیا۔جسٹس سجاد علی شاہ نے دعا زہرا کے والد مہدی کاظمی کی درخواست پر گذشتہ روز کی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کیا۔سپریم کورٹ نے اپنے […]
اسلام آباد(پی این آئی) آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح پر نظرثانی کیلئے سپریم کورٹ بار نے درخواست دائر کر دی۔سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ منحرف رکن اسمبلی کا ووٹ شمار نہ کرنے کی عدالتی رائے […]