پنجاب کے ضمنی انتخابات فیصلہ کریں گے کہ عوام کو الیکشن کمیشن پر اعتماد ہے یا نہیں، عمران خان نے نوجوانوں کو ہدایات جاری کر دیں

لاہور(پی این آئی)پنجاب کے ضمنی انتخابات فیصلہ کریں گے کہ عوام کو الیکشن کمیشن پر اعتماد ہے یا نہیں، نوجوانوں آپ نے ہر پولنگ اسٹیشن کو سنبھالنا ہے، عمران خان کی کارکنوں کو ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے […]

بنی گالہ سے جاسوس پکڑنے کا دعویٰ لیکن اسلام آباد پولیس نے عمران خان پر ہی انگلی اٹھادی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت کی پولیس کا کہنا ہے کہ عمران خان کی جانب سے بنی گالہ میں کام کرنے والے ملازمین کی فہرست فراہم نہیں کی گئی جس کی وجہ سے ان کا بیک گراؤنڈ چیک نہیں کیا جاسکتا۔ٹوئٹر پر جاری […]

سندھ میں بلدیاتی الیکشن، پیپلزپارٹی نے میدان مار لیا، تحریک انصاف تیسرے نمبر پر

کراچی (پی این آئی)سند ھ بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ، غیر سرکاری و غیر حتمی تنائج ، پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے 14 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں پاکستان پیپلز پارٹی نے میدان مار […]

پی کے7سوات ضمنی الیکشن، تحریک انصاف نے میدان مار لیا

سوات (پی این آئی)پی کے7 سوات ضمنی انتخاب، غیر حتمی غیر سرکاری نتائج، پی ٹی آئی کے امیدوار فضل مولا نے میدان مار لیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے حلقہ پی کے7 سوات کے ضمنی انتخاب میں میں ووٹوں کی گنتی کا عمل مکمل […]

قومی ٹیم میں واپس آتے ہی یاسر شاہ نے دبنگ اعلان کردیا

راولپنڈی(پی این آئی ) قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ کا کہنا ہے کہ انجری سے واپسی پر مشکل ہوتی ہے تاہم کوشش ہوگی کہ سری لنکا کے خلاف سیریز میں اپنی کارکردگی سے ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کروں۔راولپنڈی کرکٹ […]

تحریک انصاف نے بات چیت کے لیے رضا مندی ظاہر کردی

لاہور (نیوزڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف نے بات چیت کے لیے رضا مندی ظاہر کردی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ نئی چارٹرڈ آف ڈیموکریسی کی ضرورت ہے جہاں نیا الیکشن کمیشن ہو […]

عمران خان کو دو تہائی سے زائد پاکستانیوں کی حمایت مل گئی، گیلپ سروے میں تہلکہ خیز انکشاف

لاہور (پی این آئی) گیلپ پاکستان کا سروے، عوام کی 2 تہائی سے زائد اکثریت نے تحریک انصاف کے جلد انتخابات کے بیانیے کی حمایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق گیلپ پاکستان کی جانب سے ملک کے موجودہ سیاسی اور معاشی حالات کے حوالے سے […]

30جون سے کن کن علاقو ں میں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے 30 جون سے ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔   انہوں نے کہا کہ بالائی سندھ […]

پی ٹی آئی کے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا کیا فیصلہ آئیگا؟ فواد حسین چوہدری نے بڑا خدشہ ظاہر کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ ملک میں مکمل طور پر فسطائیت ہے، تحریک انصاف کو الیکشن کمیشن سے کوئی امید نہیں ، فنڈنگ کیس کا جو بدترین فیصلہ ہوسکتا ہے وہ […]

عمران خان کی حکومت عالمی سازش نے نہیں بلکہ کس نے گرائی؟ مولانا فضل الرحمٰن نے اعتراف کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان کو عالمی سازش نے نہیں میں نے گرایا ہے۔پی ڈی ایم سربراہ کا کہنا تھا کہ گزشتہ حکومت ناجائز اور دھاندلی سے آئی تھی، عمران خان […]

close