چوہدری وجاہت حسین سیاسی طور پر متحرک، ن لیگ کیلئے بڑی مشکل کھڑی کر دی، تہلکہ خیز اعلان

لاہور(پی این آئی) چوہدری وجاہت حسین کاکہناہے کہ لاہور کو اپنا گڑھ سمجھنے والے اب عوام کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہوجائیں،اب عوام کے ا شارے چلیں گے،ن لیگ کی لاہور سے اجاری داری ختم کردیں گے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی زیر صدارت […]

15ہزار، 25ہزار،40ہزار اور ساڑھے 7ہزار روپے کےپرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) ادارہ قومی بچت نے پرانے بانڈز تبدیل کرانے کی ڈیڈ لائن دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ادارے کی طرف سے کہا گیا ہے کہ جو لوگ بانڈز تبدیل یا کیش کرانا چاہتے ہیں وہ 30جون تک کروا لیں۔ اس […]

ڈاکٹر عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم، عدالت سےایک اور بڑی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) سندھ ہائیکورٹ نے سابق رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کا پوسٹمارٹم روکنے کے حکم امتناع میں توسیع کر دی۔سندھ ہائی کورٹ میں عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کے خلاف اہل خانہ کی درخواست پر سماعت کی جس میں عامر لیاقت کا […]

پاکستان میں ذوالحج کا چاند، رویت ہلال کمیٹی نے بڑا اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی) ملک بھر میں کہیں سے بھی ذوالحجہ کا چاند نظر نہیں آیا جس کا باضابطہ اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے کردیا ہے۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق آج ملک میں ذوالحجہ کا چاند نظر نہیں آیا لہٰذا عیدالاضحیٰ اتوار 10 جولائی […]

پرویز مشرف پاکستان آئے یا نہیں؟ قریبی ذرائع نے حقیقت بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی)نجی نیوز چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے قریبی ذرائع نے سابق صدر کی پاکستان منتقلی اور راولپنڈی کے ہسپتال میں زیر علاج ہونے کی خبروں کی تردیدکردی۔ پرویز مشرف کے قریبی ذرائع کا کہنا ہےکہ ان […]

سابق صدر پرویز مشرف کو پاکستان منتقل کر دیا گیا، افواہیں گردش کرنے لگیں

اسلام آباد(پی این آئی)سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو پاکستان منتقل کیے جانے کی افواہیں گردش کرنے لگی ۔ خبریں گردش کررہی ہیں کہ پرویز مشرف کو تین دن قبل دبئی سے اسلام آباد متقل کیا گیا ہے۔   کہا جا رہا ہے کہ […]

مجھے تحریک انصاف نے ہروایا، شاہ محمود قریشی نے اپنی ہی پارٹی پر دھاندلی کا الزام عائد کر دیا

ملتان(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے اپنی ہی پارٹی پر سازش کا الزام لگادیا۔ملتان میں کارنرز میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ان کی اپنی جماعت پی ٹی آئی نے ان […]

کل سے شروع ہونیوالا بارشوں کاسلسلہ کب تک برسے گا؟ نشیبی علاقے زیر آب آنے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں30 جون سے مون سون بارشوں کے سلسلے کا امکان ہے جس کی وجہ سے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی متعلقہ(این ڈی ایم اے) نےاداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔ منگل کو محکمہ موسمیات کی تازہ ترین […]

سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں، گریڈ 1 تا 22 کے ملازمین کو ڈبل تنخواہیں دینے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نےتمام وزارتوں کے ملازمین و افسران کو ایک ماہ کی بنیادی تنخواہ کے برابر اعزازیہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کو بھجوائی جانیوالی سمری میں […]

حمزہ شہبازوزیر اعلیٰ پنجاب رہیں گے یا نہیں؟ محفوظ فیصلہ کب سنایا جائیگا؟ہائیکورٹ نے بڑا اعلان کردیا

لاہور (پی این آئی ) لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کو پنجاب کی وزارت اعلی سے ہٹانے کی درخواستوں پرفیصلہ محفوظ کرلیا جو کل دوپہر ساڑھے بارہ بجے سنایا جائے گا ۔لاہور ہائیکورٹ میں حمزہ شہباز کو عہدہ سے ہٹانے کے لئے درخواستوں پر سماعت […]

پٹرولیم مصنوعات کی لیوی میں فی لٹر کتنااضافہ ؟ حکومت نے بڑی منظوری دیدی

اسلام آباد(پی این آئی) قومی اسمبلی نے پیٹرولیم مصنوعات پر 50 روپے فی لٹر لیوی عائد کرنے کی ترمیم کی منظوری دے دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں فنانس بل 23-2022 کی منظوری کی تحریک […]

close