پہلا سیاستدان دیکھا ہے جونیوٹرل کو۔۔۔۔ مریم نواز کی سابق وزیراعظم پر شدید تنقید

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ مہنگائی لانے والے کا نام عمران خان ہے، پہلا سیاستدان دیکھا ہے جونیوٹرل کو آوازیں دیتا ہے کہ اسے اقتدار دو۔انہوں نے کہا کہ بشریٰ بی بی ہدایات دیتی ہیں، کوئی […]

تحریک انصاف نے ڈونلڈ لو سے معافی مانگ لی؟ وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان پر فواد چوہدری کا ردِ عمل آگیا

لاہور(پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے امریکی اسسٹنٹ سیکرٹری آف سٹیٹ ڈونلڈ لو سے معافی مانگ لی ہے، ہم نے اس سے متعلقہ تمام ریکارڈ حاصل کر لیا ہے۔   خواجہ آصف کے دعوے پر […]

پیپلزپارٹی میں واپسی؟ بالآخر شاہ محمود قریشی نے خاموشی توڑ دی

ملتان(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ راجا ریاض کہہ رہے ہیں میں پیپلز پارٹی میں جا رہا ہوں، میں کہتا ہوں پیپلز پارٹی میں میری جوتی جاتی ہے۔ سابق وزیر […]

آج ملک بھر میں کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتراضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کے ساتھ سندھ ، بلوچستان، کشمیر، شمال مشر قی پنجاب اور بالائی خیبر پختونخوامیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے […]

عمران خان نے علیم خان کو کیوں وزیراعلیٰ پنجاب نہیں بنایا؟ پی ٹی آئی کی منحرف رکن عظمیٰ کاردار کے تہلکہ خیز انکشافات

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رکن عظمیٰ کاردار نے پارٹی چیئرمین اور ان کی اہلیہ پر سنگین الزامات عائد کر دیئے۔نجی ٹی وی کے مطابق عظمیٰ کاردار کا کہناہے کہ علیم خان بشریٰ بی بی ، فرح خان کی کرپشن کی راہ میں […]

عمران خان کی کس کیساتھ مبینہ آڈیو لیک ہونیوالی ہے؟ سینئرصحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی انصار عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کی مبینہ آڈیو جلد منظر عام پر آنے والی ہے۔   انصار عباسی نے اپنے وی لاگ میں دعویٰ کیا ہے […]

کپتان کو دو تہائی اکثریت کے ساتھ واپس لائیں گے، اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ عمران خان کو دوتہائی اکثریت کے ساتھ وفاق میں واپس لائیں گے۔تفصیلات کے مطابق پریڈ گراؤنڈ میں احتجاجی جلسے کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے بعد میڈیا سے […]

بحری جہاز دو ٹکڑے ہو گیا، درجنوں افراد لاپتہ، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

ہانگ کانگ (پی این آئی)ہانگ کانگ کے قریب سمندری طوفان چابا کی زد میں آکر ایک بحری جہاز کے 2 ٹکڑے ہوگئے جس کے بعد سے عملے کے افراد کی تلاش کا کام جاری ہے۔یہ واقعہ 2 جولائی کو پیش آیا تھا اور ہانگ کانگ […]

لیگی کارکنان استقبال کی تیاری کریں، نوازشریف کی پاکستان واپسی کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نواز شریف بہت جلد واپس آرہے ہیں۔انہوں نے اتوار کو سیالکوٹ میں شہابپورہ فلائی اوور کا افتتاح کرتے ہوئے مزید کہا کہ اقتدار کھو جانے پر عمران خان حواس باختہ ہو چکا ہے، […]

توشہ خانہ کیس میں عمران خان پھنس گئے، عمران خان کیخلاف ریفرنس جمع کروا دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور ایاز صادق کا کہنا ہے کہ توشہ خانہ کیس سے متعلق ریفرنس اسپیکر قومی اسمبلی کے پاس جمع ہو چکا۔تفصیلات کے مطابق ایاز صادق نے مزید کہا کہ عمران خان نے کشمیر کے حوالے سے ٹرمپ […]

تیل کی قیمتیں تاریخی بلندی پر پہنچنے کا امکان، پاکستانی بھی کمر کس لیں

نیو یارک (پی این آئی) امریکہ کے سرمایہ کاری بینک جے پی مورگن کے تجزیہ کاروں نے خبردار کیا ہے کہ اگر روس نے امریکہ اور یورپ کی جانب سے عائد کی جانے والی پابندیوں کا جواب دیا تو عالمی منڈی میں خام تیل کی […]

close