اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چودھری سرور، جہانگیر ترین اور علیم خان کے جانے سے پارٹی میں خلا ءپیدا ہو گیا ہے۔ادارے اور سیاسی جماعتیں دونوں سیاست کر رہے ہیں،ہمارے سرگرم کارکنوں اور رہنماؤں کو ٹیلی فون […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان قیامت تک سڑکوں پر دھکے کھائےگا اقتدار میں نہیں آسکتا، عمران خان اپنے مقصد کیلئے لوگوں کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال کرتا ہے، کرکٹرماجد خان سے لے […]
لاہور(پی این آئی)عدالت میں جسٹس علی باقر نجفی اور اینکر پرسن عمران ریاض خان کے دوران دلچسپ مکالمہ ہوا جس سے عدالت قہقہوں سے گونج اٹھی۔عمران ریاض خان لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس علی باقر نجفی کی عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے ملزم کی […]
لاہور (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر فیاض الحسن چوہان نے دعویٰ کیاہے کہ انہیں پارٹی چھوڑنے کی دھمکی دی گئی ہے ۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ مجھے نو کالر آئی ڈی سے کال […]
لاہور(پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے اینکر عمران ریاض خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے عمران ریاض خان کو آئندہ ورکنگ ڈے پر مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے اخراج مقدمات کیس کی سماعت 19جولائی تک […]
اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پرویز الٰہی سے کوئی اختلاف نہیں، نماز عید ساتھ پڑھیں گے، دنیا کشمیر میں بھارتی مظالم بند کرائے۔ وہ صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کے […]
کوئٹہ(پی این آئی) بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچا دی ہے، مختلف اضلاع میں بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جس سے نالے بپھر گئے، طوفانی بارشوں کی وجہ سے لورالائی کے نواح میں قائم ڈیم ٹوٹ گیا، چمن میں سیلابی ریلوں سے […]
کولمبو (پی این آئی) سیاسی و معاشی بحران کے باعث دیوالیہ ہونے والے سری لنکا میں ہزاروں مظاہرین رکاوٹیں توڑ کر صدارتی محل میں داخل ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادرے کے مطابق سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو سمیت مختلف شہروں میں بڑی تعداد […]
کہوٹہ (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میرے والد اور والدہ تحریک پاکستان میں شامل تھے۔انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے انکشاف کیاکہ 1940 کی قرارداد کے وقت میرے والد مینار […]
کولمبو (پی این آئی) خوراک، ادویات، پٹرولیم مصنوعات کی کمی کی وجہ سے سری لنکا میں عوام سڑکوں پر نکل آئے، مشتعل عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا، بپھرے عوام نے مطالبہ کیا کہ یا ایندھن فراہم کیا جائے یا پھر عہدہ چھوڑ دیا […]
مظفر آباد (پی این آئی) کشمیری نوجوان نے ڈسپلے رول پر قرآن پاک لکھ کر عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔ مقبوضہ کشمیر کے علاقے باندی پورا سے تعلق رکھنے والے نوجوان مصطفیٰ ابن جمیل نے ڈسپلے رول پر ہاتھ سے قرآن پاک لکھنے کا کارنامہ 7 […]