بریکنگ نیوز، شہباز گل کو پنجاب پولیس نے گرفتار کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی)رہنما تحریک انصاف شہباز گل کو پولیس نے حراست میں لے لیا، وہ پی پی 272 میں ایک فیکٹری میں موجود تھے۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیر داخلہ پنجاب عطاءاللہ تارڑنے شہباز گل کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے […]

ضمنی انتخابات ، ن لیگ کتنی سیٹ سے جیت جائے گی ،حامد میر کا بڑا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )سینئر اینکر پرسن و تجزیہ کار حامد میر نےکہا ہے کہ ’’سردار ایاز صادق کا دعویٰ ہے کہ مسلم لیگ ن بیس نشستیں جیت جائے گی ،آپ خبر کے مطابق مسلم لیگ ن 14 یا 15 نشستیں جیتے گی ۔ […]

لیگی کارکنوں نے شاہ محمود قریشی کو پولنگ اسٹیشن میں داخلے سے روک دیا

اسلام آباد (پی این آئی )مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے شاہ محمود کو پولنگ سٹیشن میں جانے سے روک دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین و سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو ن لیگ کے کارکنوں نے پولنگ اسٹیشن میں […]

ضمنی انتخابات، عوام ووٹ ڈالتے ہوئے عمران دور کی کرپشن و معاشی تباہی یاد رکھیں، شہباز شریف

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب کے ضمنی انتخابات میں عوام اپنا ووٹ ڈالتےہوئے عمران حکومت کے پونے 4سالہ سیاہ دور کی کرپشن ،نا اہلی، معاشی تباہی، مافیا کی سہولت کاری و سرپرستی اور تبدیلی کےنام پر برپا کی […]

” پولنگ اسٹیشنز کے اندر بیٹھے گلو بٹ تحریک انصاف کے ووٹرر کو ووٹ نہیں ڈالنے دے رہے” پی ٹی آئی ووٹرز کو کیا کہا جا رہا ہے ؟ پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فرخ حبیب نے دعویٰ کیا ہے کہ پولنگ اسٹیشنز کے اندر بیٹھے گلو بٹ تحریک انصاف کے ووٹرر کو ووٹ نہیں ڈالنے دے رہے” پی ٹی آئی ووٹرز کو کیا کہا جا رہا ہے ؟۔ […]

ضمنی انتخابات، مسلم لیگ ن کی اتحادی حکومت کی پنجاب اسمبلی میں برتری ختم ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ن لیگ کے حمزہ شہباز اور اتحادیوں کے پاس صوبائی اسمبلی میں اکثریت ختم ہو گئی ، اراکین اور اپوزیشن کے ارکان کی تعداد172، 172 اراکین ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں ن لیگ کے اراکین کی تعداد گزشتہ روز […]

ضمنی انتخابات، پرویز الہٰی کا ن لیگ پر کاری وار ، مزید 4 لیگی ایم پی ایزاڑان بھرنے کیلئے تیار

اسلام آباد(پی این آئی)ن لیگ کے حمزہ شہباز اور اتحادیوں کے پاس صوبائی اسمبلی میں اکثریت ختم ہو گئی ، اراکین اور اپوزیشن کے ارکان کی تعداد172، 172 اراکین ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں ن لیگ کے اراکین کی تعداد گزشتہ روز […]

ضمنی انتخابات ،ن لیگ کو ایک اور بڑا دھچکا، ایک اور رکن پنجاب اسمبلی نے پارٹی کیخلاف بغاوت کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن سے کچھ لمحے پہلے ن لیگ کو ایک اور بڑا دھچکا لگ گیا ایک اور اہم ترین ساتھی نے پارٹی کیخلاف بغاوت بلند کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں ضمنی انتخاب شروع ہو چکا ہے ، ن لیگ کے […]

پنجاب میں ضمنی انتخابات سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل

لاہور (پی این آئی) الیکشن سے پہلے تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی۔پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست پر چھٹی کے روز آج لاہور ہائیکورٹ نے پولنگ ایجنٹ حلقے سے مقرر کرنے سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کردیا […]

شہری تیار ہوجائیں، مون سون بارشوں کا سسٹم شدت اختیار کرگیا

کراچی(پی این آئی)مون سون ہواوں کا سسٹم شدت اختیارکرگیا ، جس کے باعث کراچی میں موسلادھار بارش کا امکان ہے، شدید بارشوں سےاربن فلڈنگ کا خدشہ ‌ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے ہیوی مون سون رین الرٹ جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ […]

close