پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے امکانات روشن ہوگئے

اسلام آباد (پی این آئی )پنجاب کے 20 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے نتائج سامنے آنے کے بعد پی ٹی آئی کو صوبے میں واضح اکثریت حاصل ہونے سے پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ بننے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔فیصل خان نیازی، میاں جلیل […]

پنجاب ضمنی انتخابات ،بدترین شکست ، نواز شریف نے بڑا اعلان کر دیا

لندن(پی این آئی )سابق وزیراعظم نواز شریف نے پنجاب کے ضمنی انتخابات کے نتائج کو (ن) لیگ کے سخت فیصلوں کی وجہ قرار دیدیا۔نجی ٹی وی جیو کے ذرائع کے مطابق نواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز سے رابطہ کیا […]

پنجاب ضمنی الیکشن، 15نشستوں پرتحریک انصاف، 4نشستوں پر ن لیگ اور 1نشست پر آزاد امیدوار کامیاب

اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب اسمبلی کی 20 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے مکمل نتائج آگئے ہیں جن کے مطابق پاکستان تحریک انصاف 15 اور مسلم لیگ (ن) نے 4 نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی جبکہ ایک نشست آزاد امیدوار کے حصے میں آئی۔ […]

عمران خان نے تاریخی کامیابی کے بعد بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب میں تحریک انصاف کی واضح کامیابی کے بعد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا اہم بیان سامنے آگیا ہے۔سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے بیان میں پی ٹی آئی کارکنان اور ووٹرز کاشکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے نہ […]

وزیراعلی حمزہ شہباز کلین بولڈ، پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے پی ٹی آئی نے گولڈن نمبر حاصل کرلیا

لاہور(پی این آئی) وزیراعلی حمزہ شہباز کلین بولڈ، پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے پی ٹی آئی نے گولڈن نمبر حاصل کرلیا۔پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے 186 کا مطلوبہ نمبر حاصل کرلیا ہے، اب تک کے نتائج کے مطابق ضمنی الیکشن میں […]

قمر زمان کائرہ نے تحریک انصاف کی کامیابی کو سرپرائز قرار دیدیا

لاہور(پی این آئی) پی پی رہنما قمر زمان کائرہ کی تحریک انصاف کو الیکشن جیتنے پر مبارکباد۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے الیکشن جیتنے پر پی ٹی آئی کو مبارک باد دی۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی […]

تحریک انصاف کی جیت، سیاسی حلقوں میں ہلچل مچ گئی، شہباز شریف اور عمران خان کل کیا کرنے جارہے ہیں؟ بڑی خبر

اسلام آباد(پی این آئی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کل پیر کے روزپارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے جبکہ وزیراعظم شہبازشریف نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس بلالیا ہے . تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ […]

بس نام رہے گا اللہ کا، عمران خان کا تاریخی فتح پر قوم کے نام پیغام جاری

اسلام آباد(پی این آئی) تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں تاریخ فتح حاصل کرنے پر سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے جس میں پر عمران خان نے اپنی تصویر شیئر کی ہے جس پر معروف […]

عمران خان نے اسمبلیاں توڑنے کا کہا تو۔۔۔ چوہدری پرویز الٰہی کا بڑا اعلان

لاہور(پی این آئی)سپیکر پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہےکہ اگر عمران خان اسمبلی توڑنےکا کہیں گے تو میں سوچوں گا نہیں دو سیکنڈ میں اسمبلی توڑ دوں گا۔ان کا کہنا تھا کہ سب سے زیادہ محنت عمران […]

تحریک انصاف نے پنجاب فتح کر لیا، اب تک 9 نشستوں پر تحریک انصاف کی کامیابی، ن لیگ کی کیا پوزیشن رہی؟

لاہور (پی این آئی) پنجاب اسمبلی کی 20 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک کے نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف 9 نشستوں پر کامیاب قرار پائی ہے اور اسے مزید 8 سیٹوں پر برتری حاصل ہے۔ […]

حلقہ پی پی 167میں بھی تحریک انصاف نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے

لاہور (پی این آئی) پی پی 167 لاہور میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے فتح اپنے نام کرلی۔ پی پی 167 کے تمام پولنگ سٹیشنز کا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا ہے جس کے مطابق […]