لاہور (پی این آئی) پنجاب ضمنی الیکشن کے دوران تحریک انصاف کے ووٹ بینک میں 50 فیصد سے زائد کا اضافہ، صوبے کے 20 حلقوں میں پی ٹی آئی نے 2018 کے عام انتخابات کے مقابلے میں 17 جولائی کو لاکھوں زائد ووٹ حاصل کیے۔ […]
لاہور (پی این آئی) چودھری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ ق لیگ کے ایم پی ایز پرویز الہٰی کو ہی ووٹ دیں گے۔مسلم لیگ ق کے وفاقی وزراء طارق بشیر چیمہ اور سالک حسین کی جانب سے چودھری شجاعت حسین پر دباو ڈالا جا […]
اسلام آباد(پی این آئی)فافن کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق پنجاب کے ضمنی انتخابات صاف او رشفاف ہوئے، ان ضمنی انتخاب میں دھاندلی کا کوئی واقعہ سامنے نہیں آیا۔فافن کی رپورٹ کے مطابق انتخابی سیاسی عمل میں فوج کی طرف سے کوئی مداخلت کی گئی […]
لاہور (پی این آئی) وفاقی حکومت نے عوام کو مہنگائی میں مزید ریلیف دینے کا فیصلہ کرلیا، وزیراعظم کی زیرصدرات اجلاس میں آئی ایم ایف کا پیسہ پاکستان آنے کے بعد عوام کو ریلیف پیکج دئیے جانے پر اتفاق کیا گیا، وزیراعظم نے وزارت اطلاعات […]
کراچی(پی این آئی)کراچی سے لاہور جاکر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا نے مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش ہوکر شوہر ظہیر احمد کے ساتھ تعلقات خوشگوار نہ رہنے کا بیان دے دیا۔ مجسٹریٹ کے روبرو اپنے بیان میں دعا زہرا کا کہنا تھا کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے پاکستان کے متعدد علاقوں میں مزید بارشوں کے پیش نظر نئی ایڈوائزری جاری کی ہے۔پاکستان میں محکمہ موسمیات نے 20 جولائی سے مزید مون سون بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن کیلئے لاہور کے دورے کا فیصلہ کرلیا۔ عمران خان نے 20 جولائی بدھ کے روز لاہور پہنچنے کا فیصلہ کیا ہے، عمران خان 2 روز لاہور […]
اسلام آباد (پی این آئی) وعالمی مارکیٹ میں خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمت اور روپے کی گرتی قدر کے باعث حکومت کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔حکومت ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری کر رہی ہے۔92 نیوز […]
نیو یارک(پی این آئی)امریکی ریاست ہوائی کے جنوبی ساحلوں میں بلند و بالا لہروں نے گھروں اور دفاتر کو بھگو دیا، شاہراؤں پر پانی بھر گیاجبکہ کئی مقامات پر شادی کی تقاریب متاثر ہوئیں۔ہوائی کے جنوبی علاقوں میں 16 جولائی کو 20 فٹ کی بڑی […]
اسلا م آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ 22 جولائی کو چوہدری پرویز الٰہی کو آسانی سے وزیر اعلیٰ پنجاب نہیں بننے دیں گے۔را نا ثنا اللہ نے حالیہ ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کی جیت اور […]
اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہےکہ عام انتخابات کی تاریخ دی جائے تو ہم حکومت سے بات چیت کے لیے تیار ہیں لہٰذااب شہبازشریف فیصلہ کریں کہ آگے کیسے بڑھنا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد […]