وہ گھڑی جس کا انتظار تھا!! ڈپٹی سپیکر دوست مزاری کی رولنگ ، سپریم کورٹ کا تحریری حکم جاری

لاہور (پی این آئی) سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے ڈپٹی سپیکرپنجاب اسمبلی کی رولنگ کیخلاف ابتدائی سماعت کے بعد تحریری حکم جاری کردیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے معاملے پر پرویز الٰہی کی درخواست پر ڈپٹی سپیکر دوست […]

وزیراعلیٰ پنجاب کے معاملے پر چیف جسٹس فل کورٹ بینچ تشکیل دیں، حکمران اتحاد کا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی ف سمیت دیگر جماعتوں پر مشتمل حکمران اتحاد نے عمران خان کے الزامات اور تنقید پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے […]

چوہدری شجاعت جیسا سیاستدان کوئی دوسرا نہیں، عمران خان کا پرانا بیان وائرل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )گزشتہ روز مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کو لکھے گئے خط نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے الیکشن کی پوری کایا ہی پلٹ دی ۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق چوہدری شجاعت […]

پرویز الٰہی میرا امیدوار تھا، ہے، رہے گا لیکن پی ٹی آئی کا امیدوار نہیں ہوسکتا،چوہدری شجاعت حسین کا بڑا اعلان

اسلام آبا د(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ق )کے رہنما چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پرویز الٰہی میرا وزیراعلیٰ کا امیدوار تھا اور آج بھی ہے اور کل بھی رہے گا ، پی ٹی آئی کا امیدوار نہیں ہوسکتا۔ سماجی رابطے کی سائٹ […]

وزیر اعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھانے کے بعد حمزہ شہباز کا پہلا ٹوئٹ سامنے آگیا

لاہور( پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد حمزہ شہباز نے پہلا ٹوئٹ کرتے ہوئے کہاہے کہ اللہ تعالی کا شکر ہے جس نے ایک مرتبہ پھر ہمیں کامیاب کیا۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن)، اتحادی جماعتوں […]

چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات، عمران خان کیلئے نئی مشکلات کھڑ ی ہوگئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) حمزہ شہباز شریف کے وزارت اعلیٰ کے انتخاب میں کامیابی نے عمران خان کو حالیہ ضمنی الیکشن میں ملنے والی سبقت اور بلند مورال کو ضائع کردیا ہے اور ان کے ورکرز کو اس شکست سے شدید دھچکہ لگا ہے […]

عمران خان کی گرفتاری سے بچنے کی کوششیں

حمزہ شہباز کی کامیابی کا سہرا چوہدری شجاعت کو جاتا ہے یا زرداری کو؟سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے دس ووٹ مسترد کرانے اور حمزہ شہباز کی وزارت اعلیٰ کا منصب برقرار رکھنے کا اصل کریڈیٹ کس کو جاتا ہے ؟روزنامہ جنگ میں فاروق اقدس کی شائع خبر کے مطابق بعض حلقوں اور طبقوں کے […]

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کا فیصلہ سپریم کورٹ کی روشنی میں درست قرار دیدیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر احسن بھون نے ڈپٹی سپیکر کی جانب سے ق لیگ کے ووٹوں کو مسترد کرنے کو سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں قرار دے دیا۔احسن بھون نے کہا کہ سپریم کورٹ کے […]

پنجاب میں سیاسی صورتحال سنگین، صوبے کو رینجرز کے حوالے کرنے کی درخواست

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے صوبے کے اہم شہروں میں رینجرز کی تعیناتی کی درخواست دے دی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے وفاقی حکومت کو درخواست کی گئی ہے کہ لاہور، راولپنڈی اور ملتان میں رینجرز […]

اگر زرداری اور چوہدری شجاعت لڑائی چاہتے ہیں، تو پھر اب ہماری لڑائی ہے، حسین الٰہی کا دبنگ اعلان

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ق کے رکن قومی اسمبلی اور چوہدری شجاعت کے بھائی چوہدری وجاہت کے صاحبزادے چوہدری حسین الہٰی نے آصٖف زرداری اور چوہدری شجاعت کے خلاف “لڑائی” کا اعلان کردیا۔پنجاب اسمبلی میں پیدا ہونے والی صورت حال کے بعد حسین […]

ماہر قانون کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کا ق لیگ کے ووٹ کو مسترد کرنا دھوکہ دہی قرار

لاہور (پی این آئی) ماہر قانون سلمان اکرم راجہ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں ڈپٹی سپیکر کی جانب سے ق لیگ کے ارکان کے ووٹ مسترد کرنے کو ان کی دھوکہ دہی قرار دے دیا۔اپنے ایک ٹویٹ میں سلمان اکرم راجہ نے ق […]

close