اسلام آباد(پی این آئی) مسجد اقصیٰ کے امام ڈاکٹر عکرمہ سعید الصبری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو خط لکھ کر 17 جولائی کو پنجاب کے ضمنی الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ مسجد اقصی کے خطیب و […]
لاہور (پی این آئی) مقامی عدالت نے دعا زہرہ کو کراچی بھجوانے، ان کا تحفظ کرنے اور عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ رضوان احمد دعا زہرہ کے معاملے میں کراچی پولیس کی درخواست پر تحریری حکم جاری کردیا۔ عدالت نے حکم […]
لاہور (پی این آئی) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے سینیئرصحافی کامران خان سے گفتگو میں نئے انتخابات کے لیے اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کی خبروں کی تردید کر دی۔اب سے کچھ دیر پہلے سینئر صحافی انصار عباسی نے دعویٰ کیا […]
کراچی (پی این آئی) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کردیا۔ نئی کنٹری بیوٹری پروویڈنٹ فنڈ سکیم (این سی پی ایف ایس) اور پرانے مونیٹائزڈ ڈھانچہ کے تحت کام کرنے والے افسران کی تنخواہوں اور مراعات میں متعلقہ شرائط و […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ (ق)کی پارلیمانی پارٹی نے پیر کے روزپنجاب اسمبلی میں موجود تمام10 کے10اراکین کی جانب سے بیان حلفی سپریم کورٹ میں جمع کروائیں گے جس میں عدالت کوبتایا جائے گا کہ پارلیمانی پارٹی کے کسی بھی رکن کو پارٹی […]
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ میری پیشن گوئی یہ ہے کہ زیادہ سے زیادہ 6 ہفتوں میں اسلام آباد میں نگران حکومت آجائے گی۔ اگلی نئی حکومت طے کرے گی کہ نیا آرمی چیف کون بنے گا۔ایک پروگرام میں ان […]
لاہور (پی این آئی) سپریم کورٹ نے حمزہ شہباز کا بطور وزیر اعلٰی یکم جولائی کا اسٹیس بحال کردیا،آج سے ایک بار پھر حمزہ شہباز عبوری وزیراعلی پنجاب ہوں گے۔ اس حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینئر قانون دان اعتزاز احسن کا […]
لاہور(پی این آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے حمزہ شہباز شریف کو عبوری وزیراعلیٰ بنا دیا۔ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے مختصر فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا یکم جولائی کا اسٹیٹس بحال کرنے کے بعد اس کیس کوتفصیل سے سنیں گے۔دنیا نیوز کے […]
لاہور، اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خبردار کیا ہے کہ عوام سڑکوں پر آسکتے ہیں، سری لنکا والے حالات زیادہ دور نہیں۔عمران خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ صرف 3 ماہ میں زرداری اورشریف مافیا نے ملک کو […]
لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے بعد تین بڑوں کی اہم بیٹھک، ملاقات میں وزیراعظم شہبازشریف، آصف علی زرداری اور چودھری شجاعت شریک ہو ئے جس میں موجودہ اہم سیاسی امور پر مشاورت کی گئی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور سابق صدر […]
راولپنڈی، اسلام آبا د( پی این آئی)مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کی جانب سے وزیر اعلیٰ کے انتخاب میں لکھے گئے خط کے بعد راولپنڈی کے عہدیدران و کارکنان نے پارٹی سیکرٹریٹ میں نصب چودھری شجاعت حسین کی تصاویر اتار دیں۔نجی ٹی […]