فواد چوہدری کا چوہدری شجاعت کی صحت سے متعلق بیان، چوہدری شجاعت نے فون گھُما دیا، فواد چوہدری سے کیا سوال کیا کہ وہ ہنس پڑے؟ دلچسپ تفصیلات

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت نے کہا ہے کہ فواد چودھری سے پوچھا کہ آپ میری کسی سے کُشتی کرانا چاہتے ہیں؟ اپنی صحت سے متعلق بیان پر فواد چودھری چودھری کو فون کیا، وہ جواب میں ہنس دیے۔ […]

اکتوبر میں الیکشن، رانا ثنا اللہ کا دوٹوک بیان آگیا، قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں

لاہور(پی این آئی) وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حکمران اتحادپی ٹی آئی سے اکتوبر میں الیکشن کی شرط پر مذاکرات نہیں کرے گا، حکومت معاشی استحکام کیلئے سیاسی مذاکرات پر یقین رکھتی ہے، مذاکرات کا سیاست کا حصہ ہیں، لیکن کسی شرط […]

صدر مملکت عارف علوی کا ملک میں نئی حکومت کے قیام کا مطالبہ، بڑی خبرآگئی

لاہور (پی این آئی) صدر مملکت نے ملک میں نئی حکومت کے قیام کا مطالبہ کر دیا، عارف علوی نے کہا کہ ہم ایک ایسے امتحان سے گزر رہے ہیں جہاں جمہوریت، میڈیا اور اسٹیبلشمنٹ سب کو پاکستان میں ایک ایسی حکومت تشکیل دینے کے […]

طلاق کوئی جرم نہیں لیکن عمران خان نے اسے میرے خلاف استعمال کیا، ریحام خان پھٹ پڑیں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے اپنی طلاق اور اس کے بعد پیش آنے والے مسائل سے متعلق بتایا ہے کہ طلاق کوئی جرم نہیں ،عمران خان نے اسے میرے خلاف استعمال کیا۔ریحام […]

پہلی چیف آف آرمی اسٹاف نیشنل انٹرکلب ہاکی چیمپئن شپ رانا ظہیر اکیڈمی لاہور نے جیت لی

لاہور(پی این آئی) پہلی چیف آف آرمی اسٹاف نیشنل انٹرکلب ہاکی چیمپئن شپ رانا ظہیر اکیڈمی لاہور نے جیت لی، اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے فائنل […]

اکتوبر میں جنرل الیکشن کا امکان، حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کی خبر

لاہور (پی این آئی) حکومت اور اپوزیشن کے مابین مذاکرات کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔سینئر صحافی انصار عباسی نے بڑی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ اکتوبر میں عام انتخابات واضح ہونے لگے ہیں۔دوسری جانب حکومتی اتحاد نے مشترکہ متفقہ اعلامیہ جاری کردیا۔ […]

چوہدری شجاعت کے خط کی حیثیت کیا ہے؟ پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید کا موقف بھی آگیا

اسلام آباد(پی این آئی )چوہدری شجاعت کے خط کی حیثیت کیا ہے؟ پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید کا موقف بھی آگیا۔۔  پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید نے بھی چوہدری شجاعت کے خط کو صرف کاغذ کا ایک ٹکڑا قرار دیا ہے۔ٹویٹر پر جاری […]

آرمی چیف کی تعیناتی سمیت عمران خان کن تین معاملات پر مذاکرات کو تیار ہیں؟ بڑی خبر

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے دعویٰ کیاہے کہ عمران خان ممکنہ طور پر صدر مملکت عارف علوی کو خط لکھ کر سیاسی مذاکرات کروانے کیلئے کردار ادا کرنے کا کہہ سکتے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے صحافی […]

ریحام خان کا پی ٹی آئی والوں پر طنز، کوئی انہیں لُڈو لا دو، حیران کن فرمائش

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے مشورہ دیا ہے کہ پی ٹی آئی کے پاس ان دنوں کرنے کو کچھ نہیں تو کوئی انہیں لُڈو ہی خرید دے۔   سماجی رابطے کی ویب […]

چوہدری پرویز الٰہی ق لیگ سے باہر، بنی گالہ پہنچ کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کریں

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ راناثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ ممبران اسمبلی کو کروڑوں روپے کی پیشکش کا پراپیگنڈا کرنے والے بتائیں کیا وزیر اعلیٰ کے انتخاب میں کسی جماعت کا ایک ووٹ ادھر سے اُدھر ہوا ہے ،کیا چوہدری شجاعت […]

close