اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جو مرضی کرلیں عوام نے انہیں مسترد کر دیا ہے۔سیاسی بحران سے نکلنے کا واحد راستہ فوری شفاف انتخابات ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق جج جسٹس (ر) مقبول باقر نے آئین کے آرٹیکل 63 اے کے معاملے پر فل کورٹ بینچ تشکیل دینے کی حمایت کردی۔نجی ٹی وی سےگفتگو کرتے ہوئے جسٹس (ر) مقبول باقر نے کہا کہ […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب کی کابینہ نے حلف اٹھالیا۔ گورنرپنجاب بلیغ الرحمان نے صوبائی وزرا سے حلف لیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کابینہ نے حلف اٹھالیا ہے،گورنرپنجاب بلیغ الرحمان نے صوبائی وزرا سے حلف لیا۔ صوبائی کابینہ کی تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس لاہور میں ہوئی۔حلف اٹھانے […]
کراچی(پی این آئی)صوبے بھر میں شدید بارشوں کے باعث سندھ حکومت نے کل کراچی اور حیدرآباد ڈویژن میں عام تعطیل کا فیصلہ کیا ہے، وزیر اطلاعات شرجیل میمن کان بیان۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے صوبے بھر میں موسلادھار بارشوں کے باعث کراچی اور […]
لالہ موسیٰ (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ٹرسٹی وزیراعلیٰ کی آئین میں گنجائش نہیں، ہم عدالتی فیصلےکااحترام کرتے ہیں ۔رہنما پیپلز پارٹی قمر زمان کائرہ نے کہا کہ یہ کہتے ہیں پی ٹی آئی کا مینڈیٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیدکا کہنا ہے کہ 30اگست سے پہلے اہم فیصلے کرنے ہوں گے ورنہ شائد کوئی بھی حکومت نہ چلا سکے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے آئل اینڈ گیس کی عالمی قیمتوں میں کمی کا فائدہ صارفین کو دینے کا وعدہ پورا کر دیا ہے۔جون کے مقابلے میں عالمی منڈی میں آر ایل این جی کی قیمت میں پندرہ سے بیس فیصد […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کے بیرون ملک فرار ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنماء عثمان ڈار نے کہا کہ مجھے […]
اسلام آباد (پی این آئی) عالمی منڈی میں ایک مرتبہ پھر خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ ماہرین کا ماننا ہے کہ عالمی سطح پر معاشی گراوٹ کے سبب تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ عالمی منڈی میں […]
اسلام آباد(پی این آئی) رہنما مسلم لیگ ن اختیارولی خان کاپنجاب کی صورتحال پر بیان، فیصلہ سپریم کورٹ کا اور کیس پاکستان تحریک انصاف کا شکریہ، پنجاب اسمبلی میں حمزہ شہباز شریف نہیں جمہوریت کی جیت ہوئی ہے۔ تفصیلات کےمطابق مسلم لیگ ن کے […]
کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کے سابق وزیرِ اعلیٰ نواب اسلم رئیسانی کی والدہ انتقال کر گئیں،انتقال کی تصدیق اُن کے خاندانی ذرائع نے کی ہے۔ مرحومہ سابق گورنر اور چیف آف ساراوان نواب غوث بخش رئیسانی کی اہلیہ تھیں۔ وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر […]