کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان میں مون سون بارشون کے باعث سیلاب سے ریکارڈ تباہی جاری ہے ،سیکڑوں افراد ریلے میں پھنس گئے ، صوبے میں ایمر جنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے کے حوالے سے بتایا کہ لسبیلہ اور اوڑکی […]
واشنگٹن (پی این آئی) پاکستان میں تیل سستا ہونے کی امیدیں دم توڑ گئیں، عالمی منڈی سے بُری خبر۔۔ پاکستان میں جہاں ڈالر کی قیمت بے قابو چل رہی ہے وہیں عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بھی تھمنے کا نام نہیں لے رہیں […]
اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی سلیم صافی نے ایک ٹویٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ شجاعت اورپرویز الہٰی کااختلاف ٹوپی ڈرامہ ہے۔سلیم صافی کا مزید کہا ہے کہ اگرمیرادعویٰ جھوٹا ہواتو شجاعت،پرویز الٰہی سمیت اپنےممبران کی نااہلی کےلئےالیکشن کمیشن میں ریفرنس دائرکریں گےیاپھرپرویزالٰہی اسمبلی توڑدیں […]
اسلام آباد(پی این آئی)گورنر راج کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو تحریک عدم اعتماد کی دھمکی مل گئی۔۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے پھر سخت لہجہ استعمال کرتے ہوئے وارننگ دیدی۔ رانا ثنا اللہ نے ٹویٹر پر پیغام جاری کیا […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے نائب صدر شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کے مدت ملازمت میں توسیع کی کبھی حامی نہیں رہا ہوں۔ شاہد خاقان عباسی سے سوال کیا گیا صدر مملکت نے صحافیوں […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت میں تبدیلی کے بعد اسحاق ڈار کی واپسی بھی موخر ہو گئی۔ ن لیگ کے رہنما اور سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے رواں ہفتے لندن سے اسلام آباد آنا تھا۔اسحاق ڈار نے سپریم کورٹ سے نظرثانی اپیل پر فیصلہ […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ق کی مجلس عاملہ نے پارٹی کے صدر چوہدری شجاعت حسین اور سیکریٹری جنرل طارق بشیر چیمہ کو پارٹی عہدوں سے ہٹادیا۔ق لیگ کی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے ق لیگ کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پیٹرول اور ڈیزل کیلئے ڈیلرزمارجن کیلئے نظرثانی تجویز منظور کرلی، پیٹرولیم مصنوعات پر ڈیلر مارجن بڑھا کر7 روپے تک کر دیا گیا ہے، گاڑیوں، موبائل، ہوم اپلائنس کے علاوہ درآمدی سامان پر پابندی ہٹانے کی منظوری […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم جوڈیشل کونسل نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال کے نامز کردہ پانچوں ججوں کے نام مسترد کردیے۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل میں چیف جسٹس کے نامز کردہ ججوں کے ناموں پر اختلاف رائے […]
لاہور (پی این آئی)صوبہ پنجاب میں دفعہ 144نافذ کر دی گئی۔۔ پنجاب حکومت نے یکم سے 10 محرم تک صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق یکم سے 10محرم تک پنجاب بھر میں ہر قسم کے اسلحے کی […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ق کی مرکزی مجلس عاملہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا۔ اجلاس کے ایجنڈے میں ق لیگ کی پارٹی کے معاملات شامل ہیں۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ق لیگ کی مجلس عاملہ […]