میٹرک کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)فیڈرل بورڈ کی جانب سے میٹرک سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان، تقریب میں وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر ناصر بطور مہمان خصوصی شریک کی۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق میٹرک کے سالانہ امتحانات2022 میں آرمی پبلک سکول سے مریم […]

دورہ نیدرلینڈز اور ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے قومی اسکواڈز کااعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ نیدرلینڈز اور اے سی سی ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے قومی اسکواڈز کااعلان کردیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں شامل نیدرلینڈز کے خلاف تین […]

پی ٹی آئی تحلیل ہو جائیگی اگر۔۔۔رانا ثنا اللہ نے عمران خان پر بجلیاں گرادیں

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ حکومت مصدقہ ثبوتوں پر ڈکلیریشن دے سکتی ہے کہ پی ٹی آئی فارن ایڈ پارٹی ہے اور اگر سپریم کورٹ یہ ڈکلیریشن برقرار رکھتی ہے تو پارٹی تحلیل ہوجائے گی۔نجی ٹی […]

حکومتی ریفرنس کا انتظار نہیں کروں گا، حنیف عباسی نے عمران خان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

راولپنڈی (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق رکن قومی اسمبلی محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے سے ثابت ہوگیا ہے کہ سابق چیف جسٹس نے جسے صادق اور امین قرار دیا تھا اس کی سیاست کی […]

اربن فلڈنگ کا خطرہ، نئے مون سون سسٹم کی پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے سندھ میں جمعہ سے نئے مون سون سسٹم کے داخل ہونے کا انتباہ جاری کردیاہے۔محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ سندھ میں 5 اگست سے معتدل شدت کی مون سون ہوائیں داخل ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے کہاکہ تھرپارکر، […]

عمران خان اور پرویزالٰہی کیلئے نئی مشکل، چوہدری شجاعت حسین نے ق لیگی ارکان کیساتھ رابطے شروع کر دیئے

لاہور(پی این آئی) چوہدری شجاعت گروپ نے عمران خان کا ساتھ دینے والے ق لیگ کے اراکین اسمبلی سے رابطے شروع کردئیے۔نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین عمران خان نے پنجاب میں 18 رکنی کابینہ کی منظوری دی تھی جس میں حیرت انگیز طور پر […]

ایک اور بڑا پاک بھارت ٹاکرا، کس دن دونوں ٹیمیں مد مقابل ہوں گے؟ شائقین کیلئے بڑی خوشخبری

دبئی(پی این آئی)ایک اور بڑا پاک بھارت ٹاکرا، کس دن دونوں ٹیمیں مد مقابل ہوں گے؟ شائقین کیلئے بڑی خوشخبری۔۔ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے ایشیاکپ 2022 کے شیڈول کا اعلان کردیا، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 28 اگست اتوار کو دبئی کرکٹ […]

تحریک انصاف سے منحرف رکن اسمبلی نور عالم خان شہباز حکومت کیخلاف بھی پھٹ پڑے

اسلام آباد (پی این آئی) نور عالم خان کا وزیر خزانہ کو وزارت چھوڑ کر ٹافیاں بیچنے کا مشورہ۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی پبلک اکاونٹس کمیٹی کے سربراہ نور عالم خان کی جانب سے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو شدید تنقید کا […]

عمران خان اور پی ٹی آئی کو غیر ملکی فنڈنگ کیوں کی گئی؟ ن لیگی رہنما نے حیران کن وجہ بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ سی پیک کو سبوتاژ کرنے کے لیے عمران خان اور پی ٹی آئی کو غیرملکی فنڈنگ کی گئی۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں بھی […]

پیپلزپارٹی نے عمران خان کو نااہل اور پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی مخالفت کردی

لاہور (پی این آئی) لطیف کھوسہ نے عمران خان کو نااہل کرنے، تحریک انصاف پر پابندی لگانے کی مخالفت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس […]

close